@ms.homegrand: เข้าร่วม LIVE ของเรา แล้วรับโปรโมชั่นพิเศษ!

Ms.Home Grand
Ms.Home Grand
Open In TikTok:
Region: TH
Tuesday 20 October 2026 12:43:34 GMT
368
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ms.homegrand, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ تو کہانیوں میں لوگ مر جاتے ہیں، حقیقت میں تو سب کچھ سہنا پڑتا ہے، یہاں درد کو بھی چھپانا پڑتا ہے، اور ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ مسکرانا پڑتا ہے۔  کہانیوں میں تو ہر غم کا اختتام ہوتا ہے، حقیقت میں کہاں ہر درد کا مداوا ہوتا ہے، وہاں تو کردار مر کر سکون پا لیتے ہیں، یہاں انسان کو ہر روز خود کو سمجھانا پڑتا ہے۔ کبھی خواب ٹوٹتے ہیں، کبھی اپنے روٹھ جاتے ہیں، کبھی ہنستے ہوئے چہرے بھی اندر سے بکھر جاتے ہیں، کبھی آنکھوں میں سمندر چھپا کر رکھنا پڑتا ہے، کبھی دل چیختا ہے، مگر خاموش رہنا پڑتا ہے۔ یہ زندگی بھی عجیب امتحان لیتی ہے، کبھی اپنوں سے، کبھی خوابوں سے دور کر دیتی ہے، جن کے بغیر جینے کا تصور بھی نہیں ہوتا، انہی کے بغیر جینا بھی سیکھنا پڑتا ہے۔ کچھ خواہشیں دل میں ہی دفن ہو جاتی ہیں، کچھ منزلیں راستوں میں ہی کھو جاتی ہیں، کچھ لوگوں کی پڑھائی ادھوری رہ جاتی ہے، اور کچھ کی پوری زندگی ہی ادھوری رہ جاتی ہے۔ کچھ مجبوریاں انسان سے اس کے خواب چھین لیتی ہیں، کچھ ذمہ داریاں بچپن کی مسکراہٹ چھین لیتی ہیں، جو عمر کتابوں اور خوابوں میں گزرنی چاہیے، وہی عمر حالات سے لڑتے لڑتے گزر جاتی ہے۔ اور سب پوچھتے ہیں کہ خاموش کیوں رہتے ہو؟ اتنے بدلے بدلے سے کیوں لگتے ہو؟ انہیں کیا خبر کہ کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں، جنہیں لفظوں میں نہیں، صرف آنسوؤں میں لکھتے ہیں۔ کیونکہ وہ تو کہانیوں میں لوگ مر جاتے ہیں، حقیقت میں تو زندہ رہ کر سب کچھ سہنا پڑتا ہے، اپنے خوابوں کو آنکھوں کے سامنے بکھرتے دیکھ کر، پھر بھی دنیا کے سامنے مسکرانا پڑتا ہے❤️‍🩹 #goviral #dontunderviwemyvideo #unfreezemyaccount #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp

About