@zaheer_725: جب انسان کے اندر کی دنیا ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتی ہے، جب جذبے کچلے جاتے ہیں اور اعتماد کو پامال کیا جاتا ہے، تو اس کا اثر صرف دل تک محدود نہیں رہتا۔ روح پر لگنے والے گھاؤ اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ چہرے کی شادابی کو نگل لیتے ہیں اور اندرونی اذیت باہر جھلکنے لگتی ہے۔ پھر یہ مادہ پرست دنیا کتنی ہی خوبصورتی کے دھوکے میں کیوں نہ رہے، اندر کا سچ چہرے کی لکیروں اور آنکھوں کی اداسی میں صاف پڑھا جا سکتا ہے۔ #fyp #zaheer_725 #quotes