@ahsanrk67:

ahsanrk67
ahsanrk67
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 20 October 2026 13:05:05 GMT
12
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ahsanrk67, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے کام نہیں سیکھنا یہ آخری الفاظ وسیم کے تھے ایک عرصہ سے ملتان کے یتیم خانہ میں پلنے والا بچہ جس نے زندگی میں کوئی خوشی نہ دیکھی تھی  کل شام کے وقت ٹھیکدار کے رویہ سے تنگ آکر کام سے بھاگ پڑا  ہوا یوں کہ وسیم کے والدین مر چکے تھے اس کے رشتہ داروں نے اس کو  یتیم خانہ میں داخل کروا دیا  یتیم خانہ والوں اس کو ایک توقیر نامی ٹھیکیدار کے پاس بطور الیکٹریشن کا کام سیکھنے کے لیئے کھڑا کردیا  کل جب وسیم کے ساتھ استاد نے غلط رویہ کیا تو وہ کام سے بھاگ پڑا  جس کی وجہ سے تصویر میں نظر آنے والے شخص نے اپنی کار نکالی  اور وسیم کے پیچے دوڑادی  واقعہ کی ویڈیو گھر اور سوسائیٹی میں لگے تمام کیمروں نے ریکارڈ کرلی  غریب بچہ جو بن ماں باپ کا تھا وہ دنیا چھوڑ گیا واقعہ کی ویڈیو پہلے کومنٹ میں ہے  کیا کوئی ہے جو اس معصوم کی آواز بنے ؟؟؟؟ 😭😭😪😭😪 #Multan #sadnews #viral #accident #Royalarcher  آخر کار ایک گھر کے پاس جاکر مبینہ طور پہ  اس نے  کار سے وسیم کو ہٹ کیا  اور وہ بچہ موقع پہ جان کی بازی ہار گیا

About