@ak.network0: Quran ka Urdu tarjuma… ek aham guftagu, kai dilchasp pehlu! 📖🎙️ Shamshad Ali Khan Sahab | Abdullah Khan Podcast Follow @AKNETWORK for more! #AKNetwork #QuranKaTarjuma #PodcastClips #UrduTikTok #ShamshadAliKhan

AK NETWORK
AK NETWORK
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 20 October 2026 13:25:00 GMT
626664
87411
1397
974

Music

Download

Comments

chsalmanjutt169
Salman Jutt302 :
بھائی جان خدا جانتا ہے 27 سال سے ان کی آواز سن رہا ہوں آج پہلی دفعہ دیکھا تو دل خوش ہوا اللہ پاک ان کو مزید صحت تندرستی والی زندگی دے
2026-10-22 10:13:51
334
gelluxe001
معقول مرشد(انا کشمیری) :
یہ حضرت صاحب حیات ہیں یا پردہ فرما گئے ہیں
2026-10-22 12:17:28
78
kamranprinxe
Kamran Prinxe :
Itna bara admi quran pak ka tarjuma krne wly itni khubsurat awaz inki Allah in k lie assanian kre
2026-10-21 00:39:55
384
hbroyal2
HB᭄ ROYAL🕳🕳 :
شکر ہے مرنے سے پہلے دیکھ لیا 🥰🥰🥰
2026-10-23 08:07:48
12
sajan.madhora
Sajan :
میں بچپن ہی سے اس ادمی کو دیکھنے کا شوق تھا اپ کا شکریہ جس نے اس کا انٹرویو کیا
2026-10-22 14:31:16
24
education7866
Islamic education :
ye sahib Kon hi iska neme Kya hi
2026-10-21 03:01:39
37
usmanjan6407
Usman jan :
next pat
2026-10-23 10:22:19
0
ambernoor123
💝💖 :
Wahh ibnul arbi ka Andaz itna pyara tha Hume AJ pata Chala wo.inki awaz thi Jise hum bachpan se sunty thy humry Dil k qareeb Masha ALLAH
2026-10-21 03:48:50
80
rahenajaf14
RAHE NAJAF 51214 :
Mashallah 💖 Mashallah 💖 Mashallah 💖 Mashallah 💖 Mashallah 💖 Mashallah 💖 SubhanAllah 💞 Mashallah 💖
2026-10-21 18:13:52
10
anwarkhanmarwat088
Aɴᴡᴀʀ Kʜᴀɴ MᴀʀᴡᴀT :
ان کی اواز میں ایک خوف ہے وہ خوف جو ہمیں اپنے رب کے پاس لے جاتا ہے جب بھی قران کا ترجمہ سنتے ہیں تو دل بہت ڈرتا ہے کہ ہم نے دین کی طرف لوٹنا چاہیے ہمیں نماز پڑھنی چاہیے جب ہم ان کی اواز سے ترجمہ سنتے ہیں تو ایک خوف سا لگتا ہے بہت پیاری اواز ہے اللہ تعالی نے بہت پیاری اواز سے نوازا ہے جو یہ اپنی اواز کا استعمال قران پڑھ کے کر رہے ہیں
2026-10-22 17:32:37
11
umair_7890
M umair :
2026-10-22 03:40:59
49
dr.sajjad455
Dr Sajjad :
ap ka hr alfaaz Dil ko larza deta hy
2026-10-21 15:56:53
18
ahmad.pathan18
Ahmad pathan :
2026-10-21 14:51:50
36
user1043676124488
سالار نواز :
ماشاءاللہ
2026-10-23 05:37:03
5
benamhoun1
اللہ کی بندی🫶♥️ :
ڈائمنڈ پیپلز لویو
2026-10-22 16:26:15
7
user8040962059064
محمد فاروق :
[Red heart]
2026-10-22 13:18:17
1
sulemanmalik804
Suleman Malik 🇵🇰 :
2026-10-20 21:31:10
11
waheed39720
Waheed :
Allah hu AKBAR
2026-10-22 16:37:39
8
tayab.hussein2
tayab Hussein :
masha allah
2026-10-23 05:35:24
6
sobiamg
ss :
MashaAllah hmary qaba le ahtram shamshad sahb Allah pak ny kitni khobsorat awaz aur kirdar sy nawaza..
2026-10-21 16:51:45
9
abdullahashfaq785
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-10-24 05:09:37
1
masterfilmofficia
masterfilm#official :
shamshad ali khan kaim khani from Digri district mripurkhas,sind
2026-10-24 06:18:02
1
rafaqatali6060
Malik RaFaQat Ali :
mashallah ❤️
2026-10-22 05:32:54
4
arshad.khan.arshad8
Arshad khan Arshad :
mashallah Allah
2026-10-22 06:30:09
3
To see more videos from user @ak.network0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About