@kiran_wriite: یاد رکھنا، رشتہ ختم کرنے کا اختیار تمہیں ہے، مگر دوبارہ میری زندگی میں جگہ پانے کا اختیار اب تمہارے پاس نہیں ہوگا۔ تم مجھے چھوڑ کر جا سکتے ہو، مگر جب میں تمہیں اپنی زندگی سے رخصت کر دوں گی تو پھر تمہاری واپسی بھی میرے فیصلے کو نہیں بدل سکے گی۔ کیونکہ ہم محبت میں ہار کر بھی جینا سیکھ لیتے ہیں، مگر اپنی عزتِ نفس ہار کر کسی کو دوبارہ پانا نہیں چاہتے۔ تمہارے لیے شاید یہ صرف ایک رشتہ تھا، مگر ہمارے لیے ایک پوری دنیا تھی، اور اب جب وہ دنیا بکھر گئی ہے تو ہم اسے تمہارے سہارے نہیں، اپنے حوصلے سے دوبارہ آباد کریں گے۔ تم اپنی راہ لو، ہم اپنی راہ لیتے ہیں؛ اب نہ کوئی شکایت ہوگی، نہ کوئی سوال، نہ کوئی انتظار اور نہ ہی کوئی واپسی کی امید۔۔۔! تمہاری طرف سے آخری قدم جدائی کا ہوگا، اور ہماری طرف سے آخری قدم ہمیشہ کے لیے الوداع کا۔۔۔! 🥀🖤
😭😭😭😭💔 Bas har dukh main Allah ap Sath na chorna mujhe ab koi chahiye hi nahi
2026-10-21 09:18:03
10
𝒞𝒶𝓅𝓇𝒾𝒸ℴ𝓇𝓃♑ :
caption plz
2026-10-21 01:56:27
13
silent.tearss :
kash ❤️🥲
2026-10-20 20:48:34
11
itx_rue :
Mera nam b Kiran ha[Heartwarming]
2026-10-20 13:41:00
16
@Rana ..Zadi 🖤 :
Kash [Crying]
2026-10-21 15:31:12
0
آزاد🥃❤ :
کبھی حقیقت کبھی خواب لگتے ہو
منہ پر رکھ کر مسکراہٹ اندر سے ویران لگتے ہو
2026-10-21 05:19:31
12
ع🕊️ :
kaaash🥺
2026-10-20 17:45:46
12
✨ :
rishta usi ny khtm kiya tha or h ab na milny ki zmany Meri insha ALLAH 😭
2026-10-20 17:55:43
14
ᥫ᭡.𓂃𝑚𝑖𝑠𝑠 𝑏𝑒𝑟𝑟𝑦⋆。˚ʚ :
👍👍👍
2026-10-20 21:34:43
8
Ibraham rajput :
yes
2026-10-20 20:12:41
8
Rana Nabeel Pti چیئرمین :
hyee 💔
2026-10-21 14:14:37
1
Mahi :
hayy
2026-10-20 16:19:01
10
HaYa NoOr🥰 :
wah🥰
2026-10-21 13:53:42
1
..... :
ufffff🥺
2026-10-21 09:09:12
2
itx_rue :
boht khobsurat capuchin ha very nice
2026-10-20 13:40:58
13
💞attitude girl 😏😠💞 :
asa kuch nai hota 🥹
2026-10-21 06:56:16
8
🦋⑅⃝❀ it's jutti ⑅⃝🧸 :
کبهی سوچا نا تها کہ وہ بهی مجهے تنہا کر جاے گا_ 🥲
_جو اکثر پریشان دیکھ کے کہتا تھا میں ہوں نا_ 🫠
2026-10-21 06:07:26
9
🥀Bas Tera Sath ho😘🥀🧵💄✂️👈 :
:کیوں شرمندہ کرتے ہو رسمی سوالات پوچھ کر، 🥀
حال تو وہی ہے میرا، جو تم نے بنا رکھا ہے۔ 💔
اب کیا بتاؤں تمہیں اپنی اداسی کی داستان،
چہرہ مسکراتا ہے، مگر دل تم نے رُلا رکھا ہے۔ 🖤😢😢
2026-10-21 09:18:50
1
Abbasi :
yes
2026-10-21 12:53:36
0
Rana Aslam :
funny 🤣🤣🤣
2026-10-21 13:25:13
0
♡︎💲🅰️Ⓜ️♡︎ :
Yes
2026-10-21 15:41:56
0
💥❤️🔥Deen ka safar💥🔥 :
2026-10-21 14:54:02
1
To see more videos from user @kiran_wriite, please go to the Tikwm
homepage.