@help.alhashim: : استاد کی خدمت صرف تحفہ دینا نہیں! یہ 5 باتیں یاد رکھیں ❤️ استاد کا ادب کریں، وقت کی پابندی کریں، جائز ہدایات مانیں، استاد کی محنت کی قدر کریں اور دعا کریں۔ یہی اچھے شاگرد کی پہچان ہے۔ 📖 یہ پیغام ہر طالب علم تک پہنچائیں۔ Al Hashim Online Quran Academy 🌍 Pakistan & Overseas 📲 https://wa.me/923106174185 #استاد_کا_ادب #طالب_علم #اسلامی_ویڈیوز #QuranLearning #MuslimTikTok