@wendygonzalezshalom: 8pcs/10pcs Women's Seamless Tube Bra, Elastic Bra, Casual Minimalist Bras, No Underwire Seamless, Wireless Full Coverage, Comfortable Buckleless Design, Casual Minimalist All-Season Lingerie #paratiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii #tiktokshopblackfriday

Wendy y Esposo
Wendy y Esposo
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 20 October 2026 19:30:00 GMT
268
17
6
0

Music

Download

Comments

elyoryi9307
Jorge Torres :
Baja y dale jejejjeje
2026-10-23 01:05:47
1
marlenebatistasan61
Marlene :
😂😂😂😂
2026-10-23 00:04:35
1
fueradeseriepod
Fuera De Serie :
😁😁😁
2026-10-20 19:37:35
1
To see more videos from user @wendygonzalezshalom, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت وہ نہیں جو صرف لفظوں سے ادا کی جائے بلکہ محبت تو وہ ہے، جو لفظوں سے نکل کر دل میں بھی محسوس ہونے لگے۔ میں نہیں جانتا کہ ایسا کیا کہوں، ایسا کیا لکھوں کہ میری محبت کی شدت آپ کے دل کو چُھونے لگے مگر یہ بات سچ ضرور ہے کہ آپ میرا دل ہو۔ آپ میرے دل کی اس دھڑکن کا حصہ ہو، جو آپ کو دیکھنے کے بعد قابو میں نہیں رہ سکتی۔ آپ میرا وہ خیال ہو جسے محسوس کرنے کے بعد میری آنکھیں خاموش نہیں رہ سکتی۔ آپ کو دیکھتے ہی میری آنکھوں میں ایک نمی اُتر آتی ہے اور میرے لب آپ کو چُھونے کی خواہش کرنے لگتے ہیں۔ آپ کے بغیر دنیا کی کوئی رونق مجھے متاثر نہیں کرتی  آپ نظر نہ آؤ تو ہر چیز ادھوری لگتی ہے۔ آپ کے بغیر زندگی نامکمل سی محسوس ہوتی ہے، آپ ساتھ ہوتی ہو تو میں اپنی بےجان اور بے رنگی زندگی کو مکمل محسوس کرتا ہوں۔ میری آنکھوں کو آپ کی عادت ہے، میرے دل کو آپ کو حاصل کرنے کی خواہش ہے اور میری روح کو آپ سے بےپناہ، بےشمار محبت ہے۔ مجھے آپ کے سائے میں بھی سکون ملتا ہے، آپ کے قدموں کی آہٹ بھی میرے دل کو راحت دیتی ہے۔ آپ کا دیدار ہونا میرے لئے بہاروں کی آمد جیسا ہے، جو میرے صحرا جیسے وجود کو بھی گلزار بنا دیتا ہے۔ آپ کی ہنسی رنگوں اور روشنیوں کی طرح پاک ہے، آپ کو دیکھتے ہی میرے دل سے آواز آتی ہے کہ آپ ہی ہو جو تمام خوشیوں اور محبتوں کے حقدار ہو۔ آپ کے چہرے کی مسکراہٹ دیکھ کر ایسے محسوس ہوتا ہے، جیسے میری دنیا آباد ہو گئی ہو۔ میں آپ کے حصار میں خود کو محفوظ، آزاد، خوش اور مکمل محسوس کرتا ہوں۔

About