@user781605369683oro: #dawaa borichii#oromomuslim🥦🥦🥦❤💚oromiya #3🥰🥰😘🎊🎊🎊🥰😘🎊😘💑🎊🎊😘🥰🎊😘💑😘🎊😘💑🎊😘🥰🎊😘💑🥺👨‍👩‍👧🎊

Dr senaa oro❤💚❤
Dr senaa oro❤💚❤
Open In TikTok:
Region: AE
Tuesday 20 October 2026 14:43:42 GMT
1270
40
6
6

Music

Download

Comments

kiyyuu556
kiyyaa Darajjee :
ani vid kee arge kamon+lemon+dammaa=beelaa natti buusee erga fayyadamuu qabee😁😁😁😁
2026-10-20 15:10:56
0
meronsalalewa26
𝕞𝕖𝕣𝕠𝕟💎💎💎 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-20 14:55:55
0
sonse.430
sonse 430 ❤️💚❤️ :
🥰🥰🥰
2026-10-20 15:07:21
0
user38835561696030
Alhamdulillaa 2019 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-20 15:01:06
0
asnii.user27497134
Asnii user27497134215145 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-20 15:31:43
0
kenaa.kooo2
kenaa koo :
🥰
2026-10-20 16:02:46
0
To see more videos from user @user781605369683oro, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نو راتری کے تہوار کے موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ہندو برادری کے معززین سے ملاقات متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے نو راتری کے تہوار کے موقع پر رنچھوڑ لائن ٹاؤن کے علاقے نارائن پورہ میں ہندو برادری کے معززین سے ملاقات کی اور مختلف مندروں میں جا کر ہندو برادری کے افراد کو مٹھائی پیش کرتے ہوئے نو راتری کی دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے وفد میں سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین فیضان بھائی اور عمران اعجاز بھائی، سابق کے ٹی سی جوائنٹ انچارج فاروق سلیم بھائی، حق پرست اراکینِ سندھ اسمبلی محمد دلاور بھائی اور سید شارق جمال بھائی، رنچھوڑ لائن ٹاؤن آرگنائزر خاور الیاس بھائی، جوائنٹ ٹاؤن انچارجز معین گدی بھائی اور مرزا فیصل منظور بیگ بھائی، اراکینِ ٹاؤن کمیٹی آصف بھائی، اسلم بھائی، شہزاد بھائی اور شبھاش بھائی، یوسی 5A کے آرگنائزر کامران وزیر بھائی، یوسی 5B کے آرگنائزر نوید ملک بھائی، اراکینِ یوسی کمیٹی، ذمہ داران اور کارکنان موجود تھے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اس موقع پر مذہبی رواداری، بھائی چارے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا۔ وفد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتیں برابر کی شہری ہیں اور ان کے حقوق، عزت و احترام اور مذہبی آزادی کا تحفظ معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان ہمیشہ اقلیتی برادری کی خوشی، غمی اور مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔ وفد نے ہندو برادری کے تمام افراد کو نو راتری کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک میں محبت، احترام، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ رنچھوڑ لائن ٹاؤن متحدہ قومی موومنٹ پاکستان #MQMPakistan #SyedShariqJamal #MPASyedShariqJamal #ShariqJamal #ShariqJamalMPA

About