بائیبل مقدس کا خداوند یسوع مسیح جب شفا دیتا ہے تو وہ نہیں دیکھتا شفا پانے والا کس مذہب کا ہے۔۔۔۔ میں ایک بشب ھوں میرے پاس بہت سے مسلمان آ تے ہیں شفا کے لئے شفا صرف خداوند یسوع مسیح دیتے ہیں جو کسی کا مذہب نہیں دیکھتا
2026-10-21 13:33:55
3
Khan sab :
آجائیں اس پر مناظرہ کرلیں۔ آپ کو چیلنج ہے۔
2026-10-25 11:13:56
0
my name is sunil :
bhai jan ap kehna kya chahte hai hum apna mazhab chor dyn kya
2026-10-26 04:06:25
0
Jani Malik 302 :
بھائی جان یہ سب ان لوگوں نے اپنے سواد کے لیے لکھا ہوا ہے۔
2026-10-20 16:26:25
0
Sajjad ali :
کیا کوئی مسیحی چرچ یا کوئی مسیحی اپنے گھر میں ان ایات کی تلاوت صبح شام کر کے دکھائیں
2026-10-21 03:35:31
0
Soniashaukat :
Jesus is king of king hallelujah.
2026-10-22 21:59:52
0
Masroor/CH :
ان کی فیملیز میں کسی کو کسی سے اس بارے کوئی سروکار نہیں ہوتا کہ ماں کیا کر رہی ہے بیٹی کس کو گھر لے کر آئی ہے ۔ باپ اکثر افیم کے نشے میں پڑا رہتا ہے۔
2026-10-21 03:30:14
2
rizwanhans11 :
بھائی میری بات سنیں اس کو اپ نیو ٹیسٹ میں نہیں کہہ رہے ہیں پرانے عہد نامہ کی کتاب ہے تو میں نے جب انگریزیوں کے لیے ہے ٹیسٹ منی متی کی انجیل سے شروع ہوتی ہے کبھی چھاتی کبھی بیسٹیوں کے لیے ہے یہ دیکھیں پہلے ان چیزوں کی تصدیق کیا کرو
2026-10-22 09:10:00
0
AHMAD GUJJAR 33/40 :
میں نے ایک طرف نہیں ہونا [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-20 17:30:21
2
Wajdaan GiLL :
O Bhai mere new testament nai old testament ki kitab he . padhaku sab
2026-10-20 17:01:03
1
truthPrevail :
toba
2026-10-28 08:49:30
0
Amin Chaudhry :
ماشاء اللہ اسلام احمدیت زندہ باد
2026-10-23 17:34:05
1
JOEL. :
غزل الغزلات رومانوی محبت، جسمانی حسن اور جنسی قربت کو خدا کی جانب سے عطا کردہ تحفوں کے طور پر سراہتی ہے۔ اس میں انسانی جسم بشمول چھاتیوں کے حوالے، محبت اور خواہش کے شاعرانہ اظہار ہیں، نہ کہ کوئی ایسی چیز جو بذاتِ خود شرمناک یا غیر اخلاقی ہو۔ یہ کتاب ہمیں یاد دلاتی ہے کہ جنسی تعلق، اپنے جائز اور عہد پر مبنی سیاق و سباق کے اندر، خوبصورت، بامعنی اور مقدس ہو سکتا ہے۔ بائبل انسانی جسم کو بذاتِ خود ناپاک قرار نہیں دیتی؛ بلکہ یہ خدا کی تخلیق کی خوبی اور اچھائی کی توثیق کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ کسی مقدس متن کے ادبی اور تاریخی سیاق و سباق کو سمجھے بغیر، ہم اس پر اپنے "تنگ نظر" مفروضے مسلط نہ کریں۔
Khurram Bhai ap har bar koi nya bhana bna lete ho mere Bhai manzra kyn nahi krte ab to apko Adam seeker Bhi bulta hai .apko bolta hai ajao bat krte hain .karo manzra kesi ke sath to karo bhai
2026-10-21 10:34:51
0
apna jutt .. :
2026-10-20 16:16:25
3
Soniashaukat :
2026-10-22 21:45:19
0
فرا دوست :
ا بھائی اپ ماشاءاللہ کافی پڑھے لکھے لگتے ہیں اپ حدیثیں پڑھیں سخی بخاری اور مسلم بخاری تو اپ کی ایمان کی مضبوطی اور ہوگی بائبل میں تو کچھ بھی نہیں
2026-10-26 17:54:21
0
𝙎𝙖𝙟𝙞𝙙𝙢𝙖𝙩𝙩𝙤𝙤𝙠𝙞𝙣𝙜 :
2026-10-22 06:07:10
0
ج۔ ن :
السلام علیکم بھائی صاحب سب کو یہ بھی بتائیں یہ کس کی لکھی ہوئی ہے اور اس کا رائٹر کون ہے غزل و غزلات کا شروع سے یہ بھی بتائیے گا میرا بھائی اپ یہ ضرور بتائیے گا یہ کس نے لکھی اس کا مصنف کون ہے میرا بھائی ضرور بتائیے گا سب کے نالج میں اضافہ ہو جائے گا سب کی صلاح ہو جائے گی میرا بھائی مکمل اور تفصیلا بتائیے گا
2026-10-21 15:31:13
0
user4659702381802 :
Samajh nahin aati to aitram Jarur Kiya Karen 👍
2026-10-26 09:57:11
0
To see more videos from user @3.khurram, please go to the Tikwm
homepage.