چاہتے تو سب ہیں، مگر نبھانے کا حوصلہ ہر کسی میں نہیں ہوتا۔ 🖤
2026-10-20 15:13:39
17
🖤⃝ 𝐕𝐈𝐑𝐆𝐎 :
رشتے بنانا آسان ہے،مگر ہر حال میں نبھانا مشکل۔✨
2026-10-20 15:15:50
15
🥀gloom.genius🥀 :
نبھانا ہی تو مشکل ہے
ورنہ چاہنا تو ہر کسی کو آ تا ہے
🫠🥀✨
2026-10-20 15:19:53
12
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
ظرف والے ہی نبھانا جانتے ہیں ۔۔۔🙌🏻❤️🩹
2026-10-20 15:19:17
12
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝 ༄ :
kia nibhana mushkil ha
2026-10-20 15:14:52
7
Maheen🌷✨ :
تعلق تو سب بنا لیتے ہیں، احساس کم لوگوں میں ہوتا ہے۔❤️🩹🙌🏻....
2026-10-20 15:14:10
10
NOORYy :
کچھ تعلقات کو آزاد چھوڑ دینا چاہیے 🫠
پھر جنہیں چاہ ہو وہ خود قید رہتے ہیں ❤️🩹
2026-10-20 15:15:06
14
❤️🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
BILKUL 🥹❤️🩹
2026-10-20 15:17:13
7
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
*چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہے، نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ 💔🥀*
2026-10-20 15:15:49
7
🥀عثمانی ✍️ :
چاہتے تو سب ہیں، نبھانا مشکل ہوتا ہے۔ ساتھ چلنے کا وعدہ تو ہر کوئی کر لیتا ہے، مگر جب وقت مشکل ہو تو اپنے بھی اجنبی بن جاتے ہیں۔ اصل رشتہ وہی ہے جو ہر حال میں نبھایا جائے۔💯🤧
2026-10-20 15:18:26
7
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
چاہنے والے تو ہر موڑ پر مل جاتے ہیں، لیکن مشکل وقت میں ہاتھ تھام کر ساتھ چلنے والے نصیب سے ہی ملتے ہیں۔
2026-10-20 15:19:59
7
scorpion :
ہم نے ہر درد سہہ کر بھی نبھایا ہے رشتہ،
وہ ذرا سی بات پر راستہ بدل گئے
2026-10-20 15:14:38
12
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
bilkul 🫠
2026-10-20 15:12:38
14
🥀عثمانی ✍️ :
چاہنا تو سب جانتے ہیں، لیکن نبھانا صرف وہی جانتے ہیں جنہوں نے محبت کو دل سے سمجھا ہو۔ لفظوں سے تو ہر کوئی اپنا کہتا ہے، اصل تو تب پتہ چلتا ہے جب ساتھ کی ضرورت ہو۔🥺❤️🩹
2026-10-20 15:19:07
6
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
BiLKuL 🌸💔
2026-10-20 15:15:07
7
🥀عثمانی ✍️ :
چاہتے تو سب ہیں، مگر نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ زبان سے دعویٰ کرنا آسان ہے، لیکن وقت پڑنے پر ساتھ کھڑا رہنا ہی اصل محبت ہے۔🥹❤️🩹
2026-10-20 15:17:43
6
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
چاہنے میں اور نبھانے میں فرق ہوتا ہے چاہ تو ہر کوئی سکتا ہے پر نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔۔۔🙌🏻❤️🩹
2026-10-20 15:18:29
6
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
*وعدے تو سب کر لیتے ہیں، نبھانے کا ہنر کسی کسی میں ہوتا ہے۔ 🖤*
2026-10-20 15:16:05
5
UMAR❤️🩹🚩 :
2026-10-20 15:12:43
6
Mahiii :
:وفا جن میں ہوتی پے وہ نبھا بھی لیتے ہیں 🥺
2026-10-20 15:21:23
6
my sukoon :
ہاں جی
2026-10-20 16:59:14
4
Maheen🌷✨ :
تعلق تو سب بنا لیتے ہیں، احساس کم لوگوں میں ہوتا ہے۔ ❤️🩹🥹...
2026-10-20 15:18:17
4
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.