مرد کے حسن سے عورت نے کبھی عشق نہیں کیا۔ عورت کبھی صرف خوبصورتی سے محبت نہیں کرتی۔ سچ تو یہ ہے کہ عورت کو مرد کے رویّے سے محبت ہوتی ہے۔ اس کا انداز، اس کا لہجہ، اور عورت کو ٹریٹ کرنے کا طریقہ ہی اصل اہمیت رکھتا ہے۔ یہی چیزیں عورت کے دل میں محبت پیدا کرتی ہیں اور وہ انہی بنیادوں پر کسی مرد کو اپنی دنیا بناتی ہے۔ عورت مرد کے لہجے میں اپنے لیے وہ مان تلاش کرتی ہے جو اسے دنیا سے بے نیاز کردے۔
اس کے لیے سب سے بڑی دولت وہ عزت ہوتی ہے جو مرد اسے سب کے سامنے دے۔ عورت کو وہ مرد زیادہ عزیز ہوتا ہے
جو اس کی قدر کرے، اسے اہمیت دے، اور اپنے رویّے سے یہ احساس دلائے کہ وہ اس کی زندگی میں خاص مقام رکھتی ہے۔ یاد رکھو، چہرے کی خوبصورتی وقت کے ساتھ ڈھل جاتی ہے،
مگر ایک اچھا رویّہ تا حیات دل میں گھر کر لیتا ہے۔ حسن وقتی کشش رکھتا ہے، لیکن اخلاق، لہجہ، عزت اور محبت سے بھرپور برتاؤ انسان کے دل میں ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عورت کے لیے مرد کا کردار اور رویّہ ظاہری حسن سے کہیں زیادہ اہم ہوتا ہے
2026-10-20 22:22:50
1
𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙 𝙗𝙝𝙖𝙩𝙩𝙞 ⚔️ :
very nice 💫
2026-10-20 16:57:50
1
Hamza_official790 :
ufff
2026-10-27 09:11:09
0
KARAM ELLAHI CHEEMA :
Beautiful
2026-10-21 14:54:24
1
A Patriotic Pakistani :
یہ طلب یہ مستی یہ جوبن یہ خمار
آ دیکھ چڑھ گیا ترے لمس کا بخار 🔥
2026-10-21 11:02:00
1
S𝓬𝓸𝓻𝓹𝓲𝓸𝓷 🦂 :
🔥Classy ❤️❣️✨
2026-10-20 23:25:09
2
moeenkhan :
2026-10-24 19:34:36
0
Mian Zubair Latif :
wow
2026-10-21 07:33:03
1
Asim Khan :
2026-10-30 16:38:13
0
Mian Zubair Latif :
2026-10-21 07:33:53
1
Mian Zubair Latif :
2026-10-21 07:33:38
1
Mian Zubair Latif :
2026-10-21 07:33:26
1
Mian Zubair Latif :
2026-10-21 07:33:09
1
𝑺𝑲.05♛ :
2026-10-30 05:55:15
0
Mian Zubair Latif :
2026-10-21 07:32:59
1
abizkhan :
🥰
2026-10-20 17:21:59
1
Usman saith :
ahaahaa Teri me
2026-10-20 17:19:51
1
MilfLover🔥 :
saucy and full 🔥🔥
2026-10-21 04:00:18
1
𝄞☆🦋➤◇ 𝑺𝑯𝑶𝑨𝑰𝑩 🔥◯🕊️ :
☺️☺️☺️
2026-10-20 17:16:30
2
Noman 804 :
😘😘😘
2026-10-21 01:57:31
1
Faisal ❤️ Gujjar 💛 :
🥰💛❤️🥰❤️💛❤️
2026-10-20 15:52:38
1
Tera Crush Hu yar🖤 :
🍫🔥
2026-10-20 22:34:38
1
To see more videos from user @maryum.khann, please go to the Tikwm
homepage.