@alishba_0904: مسکراہٹ اور اپنی ہر ایک سانس تم پر وار دی تھی ۔ پتہ ہے ؟ دنیا میں سب کچھ مل سکتا ہے اگر نہیں ملتا تو آپکو اپنا پسندیدہ شخص نہیں ملتا تو آپکو اپنی محبت نہیں ملتا تو اپنا من چاہا جیون ساتھی میں جانتا ہوں تم میرے بغیر بہت خوش ہو مانا کہ میں تمہاری زندگی کا مختصر حصہ رہ چکاہوں مگر جب بھی تمہیں میری یاد آئے گی تم گھنٹوں مجھے سوچا کرو گی کہ تھا کوئی دیوانہ جو مجھے مجھ سے زیادہ چاہتا تھا جس کی صبح کی شروعات میری محبت سے ہوتی تھی تم کہو یا نہیں مگر مجھے یقین ہے کہیں راہ چلتے زندگی کے حسین سفر کے درمیان تنہائی میں یا کوئی ضروری کام کرتے ہوئے بھی میں ایک لمحہ بن کر تمہارے دماغ پر چھا جاوں گا اور شاید یہی میری بے پناہ چاہت اور میری محبت کا حاصل ہے .