@federalpost: ملتان کے ٹھیکیدار توفیق نذیر نے اپنی غلطی ماننے سے انکار کر دیا، جبکہ 15 سالہ وسیم عباس موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ . #TaufiqNazir #WaseemAbbas #MultanNews #JusticeForWaseem #PakistanNews
agr dkha jye to yhi hua hy mre mind me b yhi bat ai q k jisny qatal krna ho wo itny bewakoof ni hoty camras k agy ye sb karen.. baki Allah bhtr jany
2026-10-20 20:17:00
164
Syed Moazzam Rizvi :
ye zalim nhi LG Ra bus Allah ki TRF SY hwa Hy hadsa iski niyat katal krne ki nhi hogi
2026-10-20 18:53:35
63
saira :
ویڈیو کو غور سے دیکھیں تو یہ شخص سچا لگ رہا ہے باقی اللہ بہتر جانتا ہے
2026-10-20 18:40:27
125
Aziz Chohan :
سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ بچہ اتنا ڈرا ھوا کیوں تھا ,؟؟؟؟؟؟؟؟!!؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
2026-10-20 20:10:17
134
🌹PYARI HEER🌹 :
ہمارے ماموں تھے جنہوں نے گاڑی کی چابی نکال لی اور اسے جانے نہیں دیا
2026-10-20 20:57:21
259
usama :
:یتیم بچے نے بھاگتے ہوئے "بابا" "بابا" ابو ابو " تو پکارا ہوگا 😭😭😭۔
ناجانے یتیم بچے نے امی کہہ کر بھی تو چیخیں ماری ہوں گی😭😭😭۔
یار 1 روٹی تین ٹائم دے کر ادارے یتیم بچوں کو کن فرعونوں کے پاس ٹھیکے پہ دے دیتے ہیں۔
2026-10-20 18:38:38
221
Umer :
making false story now
2026-10-20 21:52:04
1
Muhammad Naeem :
Video jhoot nhn bolti ab Jo g chahy Kaho
2026-10-20 23:49:11
0
Haroon Baba :
bcha agy tha gaari k to ye us sy agy AA k kaisy rok rha tha???
2026-10-20 22:44:03
1
Real Strong Man :
Kahani hia bahi fake 💔😭🥶
2026-10-21 02:47:36
0
amalfatima :
yr ho Sakta hy ya bhi such keh raha ho
2026-10-20 21:04:45
22
Pretty Girl 💃🫶✨ :
shame on you
2026-10-20 18:49:59
57
Munsif Afridi :
بات جو بھی ہے جیسے بھی ہے اس کو سزا دینا چاہیے 💯
2026-10-20 23:08:52
6
Muazzam Hussain :
میں یہ سوچ رہا ہوں اگر کیمرہ نہ لگا ہوتا تو اس معصوم قتل کو ایک حادثے کا نام دے کر ملزم عیاشیاں کرتے حکومت وقت سے گزارش ہے ایسے درندوں کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے تاکہ انے والے لوگوں کے لیے عبرت بنے کاش اس بار قانون کسی یتیم کو انصاف دے دے
2026-10-20 21:19:55
21
• E G O乛亗 :
یتیمی نے باپ چھینا، غربت نے بچپن اور ظالم نے زندگی🥹💔
2026-10-20 21:50:57
39
imran khan 10 :
agr deka jay to yehi howa he merey kyal sy q k jis ne qatl karna hota he wo itny bewaqof nhi hoty cemraz k samney nhi kartey.our is ne hqeqat me yehi koshsh ki he k gare agey lgawno ga to is k pakr lno ga pr bdqismati say bacha gare our dewar k drmeyan aaya ho ga ..pr jo b howa galt howa..allah sabr dey
2026-10-20 20:44:58
13
اشرف علی قریشی :
بات کے دونوں پہلوؤں کو غور سے دیکھنا چاہیے ویڈیو میں جس طرح سے نظر آ رہا ہے لگتا یہی ہے کہ یہ اس نے جان بوجھ کر نہیں کیا بس حادثاتی طور پر ہو گیا
2026-10-20 20:32:38
21
Mahiir2020 :
یہ ڈائرکٹ بچے کو ہٹ نہیں کرنا چاہ رہا تھا۔ لیکن بچے اس سے جس قدر خوفزدہ تھا اور اس کا اس بچے کو ہٹ کرنے بعد جو رسپانس تھا وہ قابل ندمت ہے۔ بچہ ختم ہو گیا لیکن یہ گلاسز لگائے ہوئے تھا۔
کوئی مسئلہ نہیں ہے بھائی جان عمر کی عدالت میں اپ کے ساتھ فیصلہ ہوگا
2026-10-20 18:58:25
83
@asif kashmiri 786 :
ایک عدالت میرے رب کی اس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ 😭😭
2026-10-20 19:17:35
29
I love Kashmir 💕💕💕💕💕 :
یہی کام اگر اپ کے بچوں کے ساتھ ہوا ہوتا تو اس وقت بھی اپ لوگ یہی کہتے ہیں کہ یہ غلطی اس کی نہیں ہے تھوڑی بہت شرم کرو چھوٹے سے معصوم بچے کی کیا غلطی تھی اگر یہ انسان سے پکڑنا بھی چاہتا تو پیدل بھی چل کے پکڑ سکتا تھا گاڑی پیچھے لگانے کا کیا مطلب تھا اس کو سزا ملنی چاہیے سخت سے سخت
2026-10-20 20:45:00
7
𝐂𝐇𝐀𝐍𝐃 𝐆𝐇𝐀𝐑 🇵🇰 :
garhi kiu lagai pichy....
2026-10-20 20:01:23
7
Faryal faisal7225 :
ac nobat hi q I k wo dar k bhaga or agr bhag b gaya tha to chor dete
2026-10-20 21:22:08
10
To see more videos from user @federalpost, please go to the Tikwm
homepage.