بے حساب پیار ہے مجھے تم سے
پر میرے پاس میرے علاوہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے
2026-10-21 06:13:35
7
『✦ زیبــــ بــــادیــــنی ✦』 :
محبت ایک طرفہ ہی ہوتی ہے اگر دو طرفہ ہوتا تو شاید سچی محبت میں جدائی نہیں ہوتی🥹💔
2026-10-21 03:11:38
8
Subhan Ali Shiekh :
bs kr oye ye muhbat muhbat ye sb dhoky fraib or pta ni Kya Kya name dun is name ko😭😭😭😭
2026-10-27 16:32:47
2
👑 GRAPHY 143👑 :
محبت کسی مردہ ستارے کو خیرات میں ملنے والی چمک ہے
2026-10-20 19:21:53
3
A.,😘.,💚M🤭 :
Sgxbtxuzvt brxu be u br,☺️y☺️☺️☺️
2026-10-24 17:17:32
1
Haroon jUTT :
heavy Hafi g 🍁
2026-10-20 22:45:15
1
🔥𝘼𝙙 𝙈𝘼𝙇𝙃𝙊𝙊🔥 :
مرشد تہذیب حافی
2026-10-26 02:39:44
1
Qasim Karar :
2026-10-21 20:27:16
1
👑 GRAPHY 143👑 :
شاعر اچھا ہے کبھی کبھی چبلیں مارتا ہے
2026-10-20 19:20:00
4
Toxic...! :
محبت خود اپنے لیے جسم چُنتی ہے اور جال بُنتی ہے ان کے لیے جو یہ آگ اپنے سینوں میں بھرنے کو تیار ہوں گُھٹ کے جینے سے بیزار ہوں محبت کبھی ایک سے تو کبھی ایک سو ایک سے لوگوں سے ہونے کا اعلان ایک ساتھ کرتی ہے اس میں کہیں عمر کی جنس کی کوئی قدر نہیں محبت کسی بینچ پر ایک مرد اور عورت میں کھائی ہوئی ایک ادھوری قسم ہے محبت میں مر جانا مرنا نہیں محبت تو خود دیوتاؤں کا پونر جنم ہے محبت کسی راہباہ کی کلائی سے اُتری ہوئی چوڑیوں کی کھنک ہے محبت کسی ایک مردہ ستارے کو خیرات میں ملنے والی چمک ہے محبت میں شک تو خود اپنی ہی ہستی پہ شک ہے محبت تو محبوب کے قدوکامت سے جنمی ہوئی وہ علامت ہے اور تیز بارش میں سہمے ہوئے ہاتھیوں پر پڑی چھتریوں کی طرح ہے محبت سرد ملکوں میں واپس پلٹتے ہوئے اپنے زخمی پروں سے خلافِ لہو کی لکیریں بناتی ہوئی گونج ہے مونج ہے اور دل کی زمینوں کو سیراب کرتی ہوئی نہر ہے قہر ہے زہر ہےجو رگوں میں اُتر کر بدن کو اداسی کے اس شہر میں مار کر خیر آباد کہتی ہے جو کہہ لو انہوں نے بس ذہن میں ہی تصور کیا تھا مسجدوں میں سپاروں کو سینوں میں محفوظ کرتے ہوئے بچیوں کو خدا سے ڈراتے ہوۓ مولوی کا مکر ہے محبت کلیساؤں میں روسی آخروٹ کی لکڑیوں سے بنی کرسیوں پر بزرگوں کی آنکھوں میں مرنے کا ڈر ہے محبت محبت ذہینوں پہ کُھلتی ہے اس کو کبھی کُند ذہنوں سے کوئی علاقہ نہیں محبت کو کیا کوئی اپنا ہے یا غیر ہے اس میں آدمی سب کچھ لُٹا کے بھی کہتا ہے کہ خیر ہے
smedits011 @Toxic...!
2026-10-21 17:41:54
2
👑Tayyaba💟 :
@Fayaz
2026-10-21 19:45:41
1
Abdullah.Baloch Faisalabadi804 :
🥰🥰🥰
2026-10-20 19:03:19
1
☛𝗥𝗮𝘀𝗵𝗶𝗱 𝗞𝗛𝗔𝗡❦☚ :
🥰🥰🥰
2026-10-20 16:18:54
1
Noorhassan pitafi :
❤️❤️❤️
2026-10-21 02:10:34
1
(🫀M:F🫀) :
❣️❣️❣️
2026-10-21 01:51:26
1
(🫀M:F🫀) :
♥️♥️♥️
2026-10-21 01:51:28
1
(🫀M:F🫀) :
♥️♥️♥️
2026-10-21 01:51:30
1
(🫀M:F🫀) :
❣️❣️❣️
2026-10-21 01:51:29
1
AZEEM AHMED :
♥️♥️♥️
2026-10-20 16:12:26
1
Saqlan abbs :
🥰🥰🥰
2026-10-20 19:05:46
1
S..A..E..E..D.. K..H..A..N :
❤️❤️❤️
2026-10-21 02:40:44
1
☠Nayak😈. :
😏😏😏
2026-10-20 17:34:31
1
m shoukat :
❤️❤️❤️
2026-10-21 03:24:49
1
Qasim11881 :
🥰🥰🥰
2026-10-20 17:29:18
1
Nasir Ali sial :
❤️❤️❤️
2026-10-20 16:13:23
1
To see more videos from user @atifnoor4141, please go to the Tikwm
homepage.