@bunty_writer: میں نے تم سے ایسی محبت کی تھی کہ اگر تم کہتیں کہ میرے قدموں کی مٹی اپنے ماتھے پر لگا لیا کرو، تو خدا کی قسم… میں وہ بھی کر دیتا۔ 🥀💔 میرے لیے تم صرف ایک شخص نہیں تھیں، تم میری محبت کی وہ حد تھیں جہاں میں نے اپنی انا، اپنی ضد، حتیٰ کہ اپنی ذات تک بھلا دی تھی۔ 😔❤️ مگر تم نے بھی کبھی اس رشتے کو سنبھالنے کی کوشش نہیں کی… نہ میری خاموشی سمجھی، نہ میری بےچینی، نہ میرے ٹوٹتے ہوئے دل کو محسوس کیا۔ 🖤🥀 شاید اس لیے کہ یہ رشتہ کبھی تمہارے لیے اتنی اہمیت رکھتا ہی نہیں تھا، جتنی میرے لیے رکھتا تھا۔ 💔 میں ہر بار تمہیں بچانے کی کوشش کرتا رہا، اور تم ہر بار مجھے کھونے دیتی رہیں۔ 😔 تمہیں شاید اندازہ ہی نہیں کہ میں نے تمہیں صرف محبت نہیں کی تھی… میں نے تمہیں اپنی زندگی کا سب سے قیمتی حصہ سمجھ لیا تھا۔ 🥀 کاش تم کبھی جان پاتی کہ تمہارے ایک لفظ سے مجھے سکون ملتا تھا، اور تمہاری ایک بےرخی پوری رات میری آنکھوں سے نیند چھین لیتی تھی۔ 💭💔 کاش تم سمجھ پاتی کہ میں تم سے کچھ مانگتا نہیں تھا… بس اتنا چاہتا تھا کہ جس طرح میں تمہیں اپنا سمجھتا ہوں، تم بھی کبھی مجھے اپنا سمجھ لیتیں۔ 🖤 لیکن شاید کچھ محبتیں ایک طرف سے ہی پوری شدت سے نبھائی جاتی ہیں… اور دوسری طرف صرف خاموشی رہ جاتی ہے۔ 🥀 کاش کہ تم کبھی جان پاتی… میں نے تمہیں کھویا نہیں تھا، میں نے تمہیں اپنے اندر سے مرتے ہوئے محسوس کیا تھا۔ 💔🥀 @★ ℏᾰ𝘆ᾰ ★ #fypシ゚ #foryou #viralシ #brokenheart #deepwords 🥀

ɭɭ-ʌ Bʋŋtƴ ʌ-ɭɭ
ɭɭ-ʌ Bʋŋtƴ ʌ-ɭɭ
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 20 October 2026 16:11:05 GMT
67718
4626
130
3602

Music

Download

Comments

waheed0khan
Abdul Waheed :
aaayyyeee hhaayyee 💔💯💯💘😳😳😳😳😳😳
2026-10-21 04:02:02
3
mufi_chaudhary
Mufi ch :
hayyyy ishq bri kutti cheez ha😭
2026-10-21 20:07:40
2
jaanmohammed0186
مرشد 804 :
جن سان دلین جا رشتا هجن انهن کي وسارڻ وس م ناهي ھوندو بيشڪ هو ڀلي ڪيترا به دور ڇو نه هجن دور هجڻ سان ڪوئي وسرندو ناهي محبت موجودگي کي ناهي ڏسندي انهن كي سوچی به خوش ٿیڻ محبت آهي زندگي م انسان ڪجھ به ڪري سگهي ٿو پر دل واري ماٹھون كي وسارڻ سندس وس ۾ ناهي هوندو اسان ڪیترو به چاهیون مگر اسان ڪري نٿا سگهون ها مگر صبر ڪرڻ سكي وٺندا آهيون پوئی درد درد ناهن لگندا ڏک ڏک ناهي لکندو بس هڪ خاموشي ء ٽٽل وجود ڪڏهن ڪڏهن قدرت جو فيصلو تمام ڏک ڏیندو آهي نه چاهيندي به ان کي ايڪسیپت ڪرٹو پوندو آهي اسان ڪڏهن جيڪو سوچيو به ناهي هوندو اهو اسان سان تي ويندو آهي مگر اسان خاموش رهجي ويندا آهيون اسان جا هوش اسانجون خوشیون سب ختم تي وينديون آهن اسان ساه ته کڻندا آهیون مگر جیندا ناهيون مگر انسان کي ان وقت م ڪنهن سچي ساٿي جي ضرورت هوندي آهي جيڪو هن كي سمجهائي همت ڏي مگر افسوس هن وقت ڪو به اهڙو انسان ناهي ملندو الٽو هو توھان جي جذباتن جو مذاق بنائيدا آھن.
2026-10-21 16:52:43
3
brokingheart430
❤️‍🩹 ابغاسكون قلب❤️‍🩹 :
😭😭😭😭same yar
2026-10-21 12:43:23
0
tamoorgill723
happy boy 🫰🏻❤️ :
اللہ کی کسم سے یار 😢😢😢😢
2026-10-21 08:24:14
8
user737092595
Abbas Khan :
:اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، ہم کر کے دیکھ چکے ہیں محبت سچی بھی. ہم نے دل کی ہر دھڑکن کو اس کے نام کر دیا تھا، ہر دعا میں اس کا ذکر کیا تھا، ہر خواب میں اس کا چہرہ بسایا تھا مگر پھر بھی وہ ہمارے نصیب میں نہ لکھا گیا، ہم نے وفا کی حدوں کو چھوا، خود کو مٹا کر بھی اسے چاہا، اس کی خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈی، اس کے غموں میں خود کو جلایا، لیکن شاید محبت صرف چاہنے کا نام نہیں بلکہ ملنے کا نصیب بھی مانگتی ہے جو ہمیں کبھی ملا ہی نہیں، ہم نے وقت کے ہر لمحے کو اس کے انتظار میں گزارا ہر گزرتی شام کو امید سے باندھا کہ شاید آج وہ لوٹ آئے، شاید آج وہ ہمیں اپنا کہہ دے مگر وقت نے ہر بار ہمیں خالی ہاتھ لوٹا یا، ہم نے اپنے نہیں، آنسوؤں کو چھپانا سیکھ لیا، اپنے درد کو خاموشی میں دفن کرنا سیکھ لیا مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہ وہ اب بھی اسی ایک نام پر آکر رک جاتا ہے، ہم نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ جو تمہارا نہیں وہ کبھی تمہارا ہو بھی نہیں سکتا مگر محبت دلیل نہیں مانتی وہ تو بس ہو جاتی ہے اور پھر ساری زندگی ایک ادھوری کہانی بن کر رہ جاتی ہے، ہم نے اسے کھونے کے بعد یہ جانا کہ سچی محبت بھی ہر کسی کو نہیں ملتی، کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف چاہنا لکھا ہوتا ہے پانا نہیں، ہم نے اس کے بغیر جینا بھی سیکھ لیا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ جینا اور زندہ رہنا دو الگ چیزیں ہیں ہم بس زندہ ہیں، دل اب بھی وہیں کہیں اس کے پاس رہ گیا ہے، اور ہم خالی ہاتھ اس دنیا میں چل رہے ہیں، یہ مان کر کہ اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، چاہے محبت کتنی ہی بچی کیوں نہ ہو، چاہے دل کتنی ہی شدت سے کیوں نہ چاہے کچھ کہانیاں بس ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں اور ہم انہی ادھوری ... کہانیوں میں سے ایک ہی #e
2026-10-21 15:43:13
5
sohanmalik17
SOHAN MALIK :
Raag Shivranjani
2026-10-21 21:35:55
1
khankhan.055k
خان 🖤 :
Mohabbat bakwas hai 💯💔
2026-10-21 19:06:06
2
abid....a..a
Aبid kحan A❣️A :
Send me caption bro
2026-10-21 15:29:43
2
ch.nafees.gujjar88
ch nafees gujjar :
1234. Gg. Hay .375🪵🌾 . . 🤲🤲🤲🙏🙏🙏💫.. . . . .. . .................... ........ . . . . .............. . . . . . 🤲🤲🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🙏💫💫🪵🌾💃
2026-10-21 17:40:00
3
dragonfellows
Imran Mughal :
Mard ki Shan asi nahi hai lakin Pahli Muhabbat to kea kehnay ishq jab ho jata hai to nahi bholta or wo kabi bhi kahin mil jay kisi bhi halat me to apna liya jay ishaq to asa hai
2026-10-21 17:46:47
2
shani....0007
🦋its_shani.0007🦋 :
Hyeee oyyyy shazady kia line……..❤️❤️
2026-10-21 19:11:17
2
khalidkharal7742
Khalid Kharal :
Jo qasam Marzi le lo
2026-10-21 17:16:25
2
zafar.sheikh15
Zafar Sheikh :
میں نے تم سے،ایسی محبت کی ہے کہ اگر تم مجھے کہتی میرے پاؤں کی مٹی اپنے منہ پر لگایا کرو تو خدا کی قسم میں ایسا بھی کرتا،،،لا جواب
2026-10-21 17:34:35
3
imissyoumerijan37
🅰️💔😭اداس زندگی لڑکا 💔😭 :
g ha [Broken heart]
2026-10-21 15:26:29
1
alirabbani1234
Ali Rabbani :
Hayee 💔
2026-10-21 03:36:52
5
naveed4786
Malik Naveed :
Ohio
2026-10-21 14:13:17
3
mudasirghuman973
Mudasir Ghuman :
2026-10-21 14:49:41
3
jaanmohammed0186
مرشد 804 :
تیرا جب بھی ذکر کروں تو آنکھ میں آنسو آ جاتے ہیں چپکے سے بھی آہ بھروں تو آنکھ میں آنسو آ جاتے ہیں 💔 تیری جدائی نے کچھ ایسے دل پر بوجھ بڑھایا ہے 🥹 خود سے ہنس کر بات کروں تو آنکھ میں آنسو آ جاتے ہیں ❤️‍🩹
2026-10-21 18:08:18
2
kashifbaloch6083
kashif :
sait
2026-10-21 17:00:04
2
kingkhan68450
🌹۔۔King Khan..💗 :
تم۔ میرا۔ عشق۔۔۔💗
2026-10-21 13:25:05
2
nadeemmalikg71
Malik Nadeem03086837518 :
@موت پروگرام:اج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو😳😳 جیسے کوئی دفنا کر گیا مجھ کو😭😭
2026-10-21 17:03:47
3
janjuarajpoot1981
Raja Pakistani 804 ❤️❤️❤️ :
میں نے محبت نہیں عشق کیا تھا اور افسوس عشق مجھے مل نہ سکا
2026-10-21 17:34:39
2
n00ri595
╬━❤️❥❥═══ نوری بغدادی ══ :
hamare Etne ache Naseeb Kahan k meybooob k qadmu ki Matti mun pe lagana Naseeb ho 🥲🥲
2026-10-21 16:47:01
2
drtaskeenanjum
Dr Taskeen Anjum :
MN to asa kr bhe tartp rha hn AJ tk sambhl bh rakhe h us k Pao ki mati
2026-10-21 14:29:54
3
To see more videos from user @bunty_writer, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About