@m.psl39: نام کے ساتھ آل راؤنڈر لکھنے کا مطلب کیا ہوتا ہے اج ایک نوجوان نے سب پرچی انگڑ بنگڑ آل راؤنڈرز کو دیکھایا جب بیٹنگ میں ٹیم مشکل میں پھنس گئی تو ایک مستقل مزاج بیٹسمین کی طرح بیٹنگ کی جب بولنگ کی بھاری آئی تو سامنے والے کو ڈھیر کردیا کم ان شیرو 🐅🇵🇰