@ncciaofficial: نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) لاہور زون نے میگا کال سینٹر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 60 افراد کو گرفتار کر لیا، جن میں 53 مرد اور 7 خواتین شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران 27 لیپ ٹاپ، 30 کمپیوٹرز اور 60 موبائل فونز بھی قبضے میں لے لیے گئے۔ گرفتار افراد مبینہ طور پر ٹیلی کام کمپنی کے نمائندے بن کر شہریوں کو دھوکہ دینے اور آن لائن فراڈ میں ملوث تھے۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے سائبر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور عاطف امیر کی پریس کانفرنس #NCCIA #Lahore #CyberCrime
Owner ko pkro ja kr bechare workers ka kya kasor haii
2026-10-20 19:14:24
17
Qurashi 🚩 :
gulbarg green ma ik gaja muja bi pta ha jaha ya km ho raha ha
2026-10-20 23:18:04
0
✝️🥷 𝑲𝒉𝒐𝒌𝒉𝒂𝒓 𝒁𝒂𝒂𝒅𝒊 :
Bhai Jo online work ka scam karte Hain unko bhi pakro mere sath 5000 hazar ka scam ho Chuka 🙂
2026-10-20 17:27:19
15
ℚ𝕦𝕣𝕒𝕟 🕋 :
🌺ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠٰﻪﻣﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳﻮﻝﺍﻟﻠٰﻪِؕ ﷺ🌺
2026-10-20 18:41:13
11
Shahbaz_khokhar🦁 :
very good 😊💯
2026-10-20 19:46:16
0
maheen :
sir ya blackmail krny walo KO bi arrest kre [Pray]
2026-10-20 17:38:24
6
قـا༺سـم༻ اـنـجـم کُـلا༺سـرا :
محترم NCCIA حکام!
میں Exbotix کمپنی کے خلاف 65 لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ کی شکایت درج کروانا چاہتا ہوں۔ اس معاملے سے متعلق شخص میری معلومات کے مطابق ملائیشیا میں موجود ہے۔
میرے ساتھ سرمایہ کاری کے نام پر یہ معاملہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں مجھے بھاری مالی نقصان ہوا۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ Exbotix کمپنی اور اس سے منسلک افراد کے خلاف فوری تحقیقات کی جائیں، مالی لین دین کا ریکارڈ چیک کیا جائے اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
چونکہ متعلقہ شخص ملائیشیا میں موجود بتایا جاتا ہے، اس لیے ضرورت پڑنے پر ملائیشیا کے متعلقہ تحقیقاتی اداروں سے بھی رابطہ کیا جائے تاکہ ذمہ دار افراد تک پہنچا جا سکے اور میری رقم کی واپسی کے لیے قانونی اقدامات کیے جا سکیں۔
میری درخواست ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے، کیونکہ 65 لاکھ روپے میرے لیے بہت بڑی رقم ہے۔ میں انصاف چاہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ NCCIA میری شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے مجھے قانونی مدد فراہم کرے گی۔
شکریہ۔
2026-10-20 16:22:43
4
Umair Butt :
inhon ne vakhara gala khushk kiya hoa hai
2026-10-20 20:45:56
1
@swagyboy :
Sir Rawalpindi mei b buht sary call centers Hain joh illegal Kam krty Hain
Adiyala tower 2nd floor mei hai office mery sath b scam kr chuky woh log
2026-10-20 19:39:14
0
M Shafee & Sons :
محترم جناب سر، السلام علیکم!
میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے FIA ملتان برانچ کے چکر لگا رہا ہوں۔ لیہ کے رہائشی حماد نامی شخص نے ہمارے ساتھ 8 لاکھ روپے کا فراڈ کیا، جس کے تمام ثبوت اور مکمل لوکیشن ہم فراہم کر چکے ہیں، مگر تاحال کوئی مؤثر کارروائی نہیں ہوئی۔
سر، آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہمارے کیس پر خصوصی توجہ فرمائیں، ملزم کے خلاف FIR اور گرفتاری کی کارروائی کرکے ہماری رقم ریکور کروانے میں مدد فرمائیں۔ NCCIA کی کارکردگی قابلِ تحسین ہے، امید ہے ہمیں بھی انصاف فراہم کیا جائے گا۔
بہت شکریہ سر۔
2026-10-20 19:39:20
1
Azlan :
99141
2026-10-20 21:33:29
0
Muhammad Amir :
good job sir
2026-10-20 19:48:30
0
Hussnain Chattha :
جب نوجوان پڑھ لکھ کر پاکستان میں بغیر نوکری کے ذلیل ہی ہوتا ہے تو پھر پیٹ پالنے کے لیے کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی ہے نہ اس نے ۔
آپ جنکو پکڑ کر لائے ہیں وہ غریب لوگ ہیں اُن کے گھر کا راشن وُہ ڈلواتے ہیں۔ اپنے گھر کی ذمےداریاں نبھاتے ہیں ۔ اگر سزا دینی ہے تو owner کو دیں ۔
اور ایسے اقدام اس وقت اٹھائے جاتے ہیں جب آپکے ملک میں سہولیات ہوں ۔ لوگ خوشحال ہوں ۔ یہاں پاکستان دنیا کا غریب ملک بن چکا ہے اور آپ لوگ نوکری کے موقع پیدا کرنے کی بجائے کاروائیاں کر رہیے ہیں ۔
2026-10-20 17:35:51
1
Zainab Hassan ♥️👑 :
sir plz help me 😭😭😭😭
2026-10-20 16:22:55
3
TariqkhanTanoli444 :
good work sir g
2026-10-20 16:27:13
1
ہنزلا خلیل(हुन्ज़ाला खलील)🇵🇰 :
Good
2026-10-20 18:47:52
0
عباسی۔کہتے۔ہیں🦅🔥 :
2026-10-20 16:22:00
0
Jannat Daud :
Employers kam krte hain or salary lete hain bs owner ko ja kr pkro or uski remand kro
2026-10-20 19:15:00
0
BANGASH ³¹³🫀 :
2026-10-20 16:30:09
1
Pakistan zndaba :
یہ ٹک ٹوک پہ توجہ کرو جو پنیشمنٹ والوں کو
2026-10-20 17:09:35
0
Muhammad Shafique :
sar main kasoor City se hun HD Yahan per ek gandi video leak hui hai please aap iske khilaf action mein बहुत-बहुत meherbani
2026-10-20 16:46:06
0
sirajgull111 :
Good working Sahab
2026-10-20 16:32:16
0
ملک خرم شہزاد سوہلنڑ 🦅 :
Sr Nccia ki physical ki call kab ay gee
2026-10-20 16:24:06
0
DR!SH@Ak😈 :
please help kren hamari ham ny apko inbox ma massage Kia Hy🙏🙏
2026-10-20 17:11:53
0
MUSLIM :
2026-10-20 18:22:46
0
To see more videos from user @ncciaofficial, please go to the Tikwm
homepage.