@star_light10250: انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے خوشی میں تو وہ پچھلا سبق بھی بھول جاتا ہے۔ سچ یہی ہے کہ دکھ انسان کا سب سے بڑا استاد ہے، تکلیف میں انسان کو رشتوں کی پہچان ہوتی ہے، اپنوں کی پہچان ہوتی ہے اور سب سے بڑھ کر اپنے رب کی پہچان ہوتی ہے۔ جب تکلیف میں ہوتا ہے تو ہر سجدہ لمبا ہو جاتا ہے، ہر دعا میں آنسو ہوتے ہیں، ہر لمحہ اللہ یاد آتا ہے۔ لیکن جیسے ہی اللہ خوشی دیتا ہے، آسانی دیتا ہے، سب کچھ ہماری مرضی کے مطابق ہونے لگتا ہے تو ہم کتنے بے نیاز ہو جاتے ہیں؟ ہم وہ دعائیں، وہ وعدے، وہ توبہ، سب کچھ بھول جاتے ہیں جو ہم نے مشکل وقت میں اپنے رب سے کیے ہوتے ہیں۔ خوشی میں انسان سمجھتا ہے کہ یہ سب اس کی اپنی محنت ہے، اپنی عقل ہے، جبکہ یہ سب رب کی عطا ہوتی ہے۔ یاد رکھو جو شخص خوشی میں شکر کرنا بھول جاتا ہے، اسے پھر تکلیف میں سبق یاد دلایا جاتا ہے۔ اس لیے خوشی میں بھی اپنے رب کو یاد رکھو، تاکہ تمہاری خوشی ہمیشہ قائم رہے۔ #viraltiktok #grownmyaccount✅ #creatorsearchinsights #mentalmotivation#pleasedontunderreviewmyvedios🔥
Mujy ek khawab me ishara aaya tha k logon se kaho k Quran pak se fayda lo. mene us boy ko bola k agar log meri baat pe Amal na krey to phr.. to us nek boy ne bola phr Nek jinaat or farishte fayda Utha lenge. or Quran koshish krey tafseer wala perhne baaki yeh Allah ka msg yahan me apko delivery kar rha hun. Allah hume quran parhne or samajne or quran pe Amal krne ki Tofeeq Atta kare Aameen jazakAllah
2026-11-07 11:22:32
0
ShÅhiD_QÅDRi🍁 :
Send me caption
2026-10-23 07:32:17
0
rajahameedhuzifa(ai p.e.p) :
❤️❤️❤️
2026-10-20 16:31:49
1
ROHANI ☺KAHANI🤗🤗 :
😇😇😇
2026-11-11 20:02:09
0
Rizwan ali arain :
♥️♥️♥️
2026-11-08 12:57:26
0
Humaira Malik :
🤲🤲🤲
2026-11-05 09:20:44
0
OP᭄★𝙎𝙃𝙊𝘼𝙄𝘽 ♞ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-21 07:55:50
0
To see more videos from user @star_light10250, please go to the Tikwm
homepage.