نہیں ملتا اس دنیا میں کچھ بھی گڑ گڑانے سے
میں نے اس کے سامنے رو کر بھی دیکھا تھا
2026-10-20 16:40:05
1
چوہدری عظیم :
ہر انسان کے اندر ایک ایسی کہانی ہوتی ہے جو وہ کسی کو نہیں سناتا۔ ہم دنیا کے سامنے ہنستے مسکراتے ضرور ہیں، لیکن دل کے کسی کونے میں ایک گہری خاموشی چھپی ہوتی ہے۔ یہ اداسی کسی سے نفرت کی وجہ سے نہیں ہوتی ، بس جب زندگی میں امیدوں کے مطابق کچھ نہ ملے تو دل تھک سا جاتا ہے۔ اب بس یہ سیکھ لیا ہے کہ اپنے دکھوں کو اپنے تک ہی رکھنا بہتر ہے، کیونکہ یہاں لوگ سنتے سب ہیں پر سمجھتا کوئی نہیں۔
2026-10-20 16:38:57
1
Adil mirza :
انسان کو ہمیشہ محبتیں مارتی ہیں۔🥺
نفرتیں تو انسان کو جینا سکھاتی ہیں💖
2026-10-20 16:38:11
1
. :
aysa ni hai Allah pak nay buhut nawaza hai to aik us insan ko samny rakh k hum Allah ki Baki nemato ko kaisay Nazar Andaz kr sakty Hain 🤌🏻🫠
2026-10-20 18:32:40
0
( ع ) ❤️✨ :
🫠ہم سے اُردو مِزاج لوگوں میں،
آدھے جھگڑے تو بول چال کے ہیں،
تیرے خوابوں کی عُمر 17 برس،
میرے جگراتے بیس سال کے ہیں❤️🩹
2026-10-20 18:42:52
0
Zain :
2026-10-20 17:01:16
0
🥀 Abu ✨ Bakar 🚩 :
💖💖💖
2026-10-20 18:07:57
0
G. ❣️ D O G A R 💙. :
💙💙💙
2026-10-20 16:49:01
0
zakhmi7936 :
♥️♥️♥️
2026-10-20 22:20:11
0
To see more videos from user @meoow706, please go to the Tikwm
homepage.