@dkeditor03: 🚨🔥 عارفات منہاس نے اکیلے ہی انگلینڈ کی مضبوط ٹیم کو ہلا کر رکھ دیا! 🇵🇰💚 🏏 پہلے بیٹنگ میں 59 رنز کی شاندار اننگز اور پھر گیند سے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کر لیں! 👏🔥 💥 بیٹ سے بھی کمال، گیند سے بھی دھمال! عارفات منہاس نے ثابت کر دیا کہ اصل پہچان نام نہیں، بلکہ کارکردگی ہوتی ہے۔ 💯🇵🇰 عرفات منہاس کے لیے ایک جملہ ⭐ عارفات منہاس کی اس شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس کو آپ 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے؟ کمنٹس میں اپنی ریٹنگ ضرور بتائیں! 👇🔥 #ArafatMinhas #PakistanCricket #PAKvENG #TeamPakistan #ODICricket