@miraj.khanswati: ایک یتیم بچے کے لیے انصاف کی آواز کون اٹھائے گا؟ وسیم عباس کی المناک موت صرف ایک خاندان کا دکھ نہیں، بلکہ ہم سب کے ضمیر کے لیے ایک سوال ہے وکلا برادری سے اپیل ہے کہ اس کیس کی مضبوط قانونی پیروی کریں عوام سے گزارش ہے کہ اس معاملے کو پُرامن انداز میں اجاگر کریں اور انصاف کا مطالبہ زندہ رکھیں غصہ نہیں، قانون کے ذریعے انصاف! وسیم عباس کے لیے آواز اٹھائیں، تاکہ انصاف کی جدوجہد جاری رہے معراج خان سواتی
SB kerhe he gaari ki break fail hui thi jaan bujh k nh huwa lkin video me saaf pta lgra h car piche lgai or speed Tez kri
2026-10-21 06:31:39
1
𝙼𝘼ℝʏᗩм🌸 :
ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاء اللہ
2026-10-20 19:15:32
664
NOOR AFRIDI :
میں یہ سوچ رہا ہوں اگر کیمرہ نہ لگا ہوتا تو اس معصوم قتل کو ایک حادثے کا نام دے کر ملزم عیاشیاں کرتے حکومت وقت سے گزارش ہے ایسے درندوں کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے تاکہ انے والے لوگوں کے لیے عبرت بنے کاش اس بار قانون کسی یتیم کو انصاف دے دے
2026-10-20 20:30:17
213
Arshad Sheikh :
قیامت خد بتائگی قیامت کیو ضروری تھی
آللہ عزّوجل ایسے فرعونوں کو نشان عبرت بنائے 🤲😔😔
2026-10-20 18:38:11
409
RIMSHA 🦋 ⛎ :
عمر بن خطاب کا نام سن کر
خوش ہونے والا سلام اپ کو🥰
2026-10-21 05:26:45
148
S,,,,,,💔.......N :
اگر پاکستان کی قانون پہلے سے صحیح ہوتا تو کسی کی جرات کے بلا وجہ کسی کو مار دے