@shahzaib.1575: #شاداب خان دیکھ رہا ہو گا ٹی وی پر، عرفات منہاس اشارہ کر رہا ہے، بھائی تیری جگہ لے چکا ہوں۔ 59 رنز مشکل پچ پر، 2 وکٹیں مشکل وقت پر، کپتان ہیری بروک کو بھی اڑا دیا۔ عرفات منہاس، تو نے تو شاداب کی کرسی ہی ہلا دی۔ زبردست بھائی، پاکستان کو نیا شاداب مل گیا، بلکہ شاداب سے بھی بہتر۔🤌❤️🇵🇰👏🏻