@zaminzuman10: ہم گاؤں کے سیدھے سادے لوگ ہیں ہماری زندگی سادگی محنت خلوص کے گرد گھومتی ہے ہمیں چالا کیا مکاریاں اور بناوٹ بھری فنکاریاں نہیں آتی کیونکہ ہم نے دل سے جینا سیکھا ہے دماغی کھیل کھیلنا نہیں اتا ہمارے لفظ صاف اور نیتیں صاف ہوتی ہیں 🥺❤️🩹 #explorepage #unfrezzmyaccount #viewsproblem #lowquality #foryoupage