@burianfarmer:

ปอนด์จักรกฤษณ์ แต่งตั้ง
ปอนด์จักรกฤษณ์ แต่งตั้ง
Open In TikTok:
Region: TH
Tuesday 20 October 2026 16:41:37 GMT
317
31
1
0

Music

Download

Comments

user1509955926156
น้องใหม่ชุติมา เพ็งคุ้ม :
น้องใหม่🌹✌️
2026-10-27 05:42:46
0
To see more videos from user @burianfarmer, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*جہالت دنیاوی تعلیم سے ختم ہوتی تو شہر مکہ کا پڑھا لکھا آدمی
*جہالت دنیاوی تعلیم سے ختم ہوتی تو شہر مکہ کا پڑھا لکھا آدمی "ابو جہل" نہ کہلاتا* ڈگریاں تو انسان کو پڑھا لکھا بنا دیتی ہیں مگر شعور نہیں دیتی، شعور تو اللہ کے خوف سے آتا ہے۔ابو جہل کے پاس علم کی کمی نہیں تھی، مکہ کا سب سے ذہین آدمی تھا لیکن اس کے دل میں عاجزی نہیں تھی، تکبر تھا۔یاد رکھو علم وہ نہیں جو تمہیں دوسروں سے اونچا دکھائے، اصل علم وہ ہے جو تمہیں اللہ کے سامنے جھکا دے۔اگر تمہاری تعلیم تمہیں تکبر سکھاتی ہے تو تم عالم نہیں جاہل ہو۔اور اس کا مطلب یہ نہیں کہ دنیاوی تعلیم ضروری نہیں، اسلام میں دونوں تعلیمات کی اپنی اپنی اہمیت ہے۔ ایک مسلمان کے لیے دینی تعلیم فرضِ عین ہے تاکہ وہ اپنے رب کو پہچان سکے، حلال و حرام، جائز و ناجائز میں فرق کر سکے، اپنی آخرت سنوار سکے۔ جس دل میں دین کا علم نہ ہو وہ اندھیرے میں ہے، چاہے دنیا کی ساری ڈگریاں اس کے پاس ہوں۔ دنیاوی تعلیم بھی اتنی ہی ضروری ہے تاکہ مسلمان دنیا میں کسی کے محتاج نہ رہیں، ڈاکٹر، انجینئر، سائنسدان بن کر اپنی قوم کی خدمت کر سکیں اور اسلام کا نام روشن کر سکیں بہترین مسلمان وہ ہے جس کے ایک ہاتھ میں قرآن ہو اور دوسرے ہاتھ میں زمانے کا ہنر، جس کے پاس دنیا کا علم بھی ہو اور دین کا شعور بھی۔#viraltiktok#grownmyaccount✅#creatorsearchinsights #motivationforlife#pleasedontunderreviewmyvedios🔥

About