ہشت نگری پھاٹک خوشحال بازار فقیرا باد پل کی نچے تجاوزات مچھلی منڈی مرغیوں فروش ٹاؤن ون والا روازنہ حساب سے 2500 سے لیتے ہیں کمشنر صاحب ایک دفھہ ضرور ویزٹ کرو
2026-10-21 11:22:22
0
Arshad khan :
جن لوگوں نے خوشیاں منائیں تقسیم کیا ہے ان کو خوش امدید
2026-10-21 14:57:05
0
irfan Ali :
2026-10-22 07:58:53
0
nazib khan :
[Sticker] 🤲
2026-10-21 05:35:27
0
khan :
Great Work
2026-10-21 19:15:20
0
shah Mohammad :
مٹھائیاں بانٹیں
2026-10-21 16:58:49
0
Muhammad sher :
❤️
2026-10-21 15:03:21
0
Inam orakzai :
2026-10-21 12:30:32
0
user6023228814930 :
2026-10-21 11:34:15
0
Zahir Khan afghan :
2026-10-21 09:50:39
0
my jan :
2026-10-21 06:57:16
0
malikishtiyaq347 :
2026-10-21 10:52:42
0
Malik Naeem :
ge
2026-10-21 06:34:46
0
🫠Arshad 🫠 Qureshi 🫠 :
2026-10-21 06:20:52
0
I'm Ghani :
تجاوزات کے خلاف کارروائی عوام دشمنی نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا تحفظ ہے۔ چند لوگوں نے اپنے ذاتی کاروباری مفادات اور منافع کے لیے عوامی راستوں، فٹ پاتھوں اور سرکاری جگہوں پر ناجائز قبضے کر کے لاکھوں شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ سڑکیں اور عوامی راستے کسی فرد کی ذاتی جاگیر نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ملکیت ہیں۔ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنے کاروبار کی خاطر دوسروں کا راستہ بند کرے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، اور تجاوزات کے خلاف کارروائی بلاامتیاز، انصاف اور قانونی تقاضوں کے مطابق ہونی چاہیے۔ چند افراد کے ذاتی مفادات سے لاکھوں شہریوں کے بنیادی حقوق کہیں زیادہ اہم ہیں۔
2026-10-21 07:22:47
1
my jan :
2026-10-21 06:57:12
0
ابو محمد :
2026-10-21 15:00:41
0
Nazir Mohmand :
2026-10-21 11:15:20
0
Ahmad Kream :
@اظلم الظلمات اليوم القيامة
2026-10-20 21:34:05
0
To see more videos from user @romeorajkumar419, please go to the Tikwm
homepage.