صبح کی نیند قربان، ناشتہ قربان، سکون قربان… 😭
بس ذمہ داریاں نہیں چھوڑتیں، وہ روز 7 بجے جگا دیتی ہیں۔ 🫠
11 بجے سو کر 7 بجے اٹھنا،
بغیر کچھ کھائے گرم موسم میں نکلنا،
اور پھر سارا دن اس دنیا میں
دو کوڑی کے پیسے کمانے کے لیے خوار ہونا… 💔
زندگی بس گزار نہیں رہے،
نبھا رہے ہیں! 🥲☕💼
2026-10-20 17:25:45
0
To see more videos from user @umar_farooq25522, please go to the Tikwm
homepage.