@malikshakil66: احتساب ناصبیت کتاب کے حوالے سے مولانا کفیل خان صاحب استاد التفسیر والحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور کا دو ٹوک مؤقف لازما سماعت فرمائیں۔ #creatorsearchinsights #luckicomplexcon #trending #gemini #fypシ゚viral__
میں نے اپ کے چند ابتدائی جملے سنے۔ اپ کی دلیل قطعی غیر متاثر کن ہے اس کو اپ اپنے اوپر لاگو کریں اپ کسی شخص یا مولانا اللہ وسایہ کے بارے میں یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ انہوں نے کوئی کام بے وقت کیا ہے ہو سکتا ہے ان کے نزدیک یہ وقت مناسب ترین ہو اپ دوسرے کے عمل کے بارے میں اپنی رائے دے سکتے ہیں یہ فیصلہ نہیں سنا سکتے کہ یہ بے وقت کی راگنی ہے
2026-10-21 10:23:30
5
M Arif :
@بھائی صحابہ کرام کی غلطیاں کو بیان کرنے کا موقع نہیں ہے جب اللہ نے ان سب کو معاف کر دیا اور اللہ ان سے راضی ہو گیا میں اور اپ کیا چیز ہے ہم کون ہوتے ہیں ان کے بارے میں بات کرنے والے اپ بات کریں اج کل کے معاشرے میں کہ اج کل کے معاشرے میں کیا ہو رہا ہے اس کی اصلاح کریں
2026-10-21 12:18:13
3
SAAD LIFE :
اللہم زدفزد
2026-10-24 16:21:38
1
Malik Mahmood :
السلام علیکم الحمدللہ میں بھی سنی سے تعلق رکھتا ہوں مگر اپ کی جو باتیں ہیں اس سے میں مطمئن نہیں ہو پا رہا ہوں برائے مہربانی دلائل کے ساتھ اور جو کتابوں کے حوالے دیے ہیں ان کے ساتھ ہمیں سمجھایا جائے کہ انہوں نے غلط لکھی ہے تو انہوں نے لکھی ہے یا ان سے پہلے جنہوں نے کتابیں لکھی تھی وہ غلط ہے یہ
2026-10-21 10:58:26
3
m.faizan4010 :
مولانا اللہ وسایا صاحب زندہ باد😎
2026-10-21 09:52:20
3
choudhary :
جزاك الله خیرا ۔
2026-10-21 07:57:26
4
Asad :
♥️واہ مولانا واہ
2026-10-21 06:22:56
4
Ch Nasirhujra :
very good
2026-10-21 05:03:20
2
SYED HASSANAIN :
History kbi b chang ni kr saktae.. jo haq ha wo Allah k hokam sa zaher hota ha..
2026-10-21 18:44:58
2
M Ramzan :
ماشاءاللہ بہت خوب
2026-10-21 21:43:30
2
Chaudhary sahb 901 :
mashallah
2026-10-21 05:56:54
3
Lajawab Moon :
mashallaha allaha ap ko salmat rakhy
2026-10-21 10:15:40
2
ali :
2026-10-22 15:49:36
1
👑 Sk._.Khan17 🚩 :
2026-10-21 13:40:16
2
SAAD LIFE :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
2026-10-24 16:21:15
1
ali :
2026-10-22 15:44:36
1
ali :
2026-10-22 15:44:24
1
m sufyan :
Kia bat ha mashllah
2026-10-21 14:37:47
1
حسین گوریلا :
کہتے ہیں ہمارے اکابر نے لکھا تھا پہلی کتابوں میں اس لیئے برا مت کہو
2026-10-21 09:26:38
0
@kacho Anayat :
ahlibet s doshmani aawam m phelarahe the is liae kitab likhna pada vasia sab ko
2026-10-21 14:27:23
0
ali :
2026-10-22 15:45:04
1
ali :
2026-10-22 15:49:21
1
ali :
2026-10-22 15:45:32
1
hamza :
2026-10-21 07:47:51
1
To see more videos from user @malikshakil66, please go to the Tikwm
homepage.