@noor.khitab.shah.5: شاہین شاہ آفریدی🗣️🗣️ - "الحمدللہ، ہم میچ جیت گئے، لیکن ہم سے کافی غلطیاں بھی ہوئیں، خاص طور پر batting میں۔ ہمارے Top Order کے تجربہ کار کھلاڑی اچھی کارکردگی نہیں دکھا رہے۔ اس جیت کا اصل Credit ہمارے نوجوان کھلاڑیوں حسن نواز، سعد بیگ، عرفات منہاس اور فہیم اشرف کو جاتا ہے، جنہوں نے 300 سے زائد رنز بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور ہماری جیت میں بھرپور حصہ ڈالا۔ 🇵🇰🔥💚