@mufti.muhammad.ma2: کیا واقعی جادو کرنے والے شخص کا نام معلوم ہو سکتا ہے؟ کیا جادو کی جگہ، اس میں استعمال ہونے والی اشیا اور جادو کرنے والے کی شناخت ممکن ہے؟ یا یہ محض عاملین کے دعوے ہیں؟ مفتی عبدالوحید قریشی صاحب اور عمار یاسر کے پوڈکاسٹ میں زیرِ بحث آنے والے اس اہم موضوع، اور مفتی طارق مسعود صاحب اور مفتی عبدالوحید قریشی صاحب کے درمیان اس حوالے سے سامنے آنے والے اختلاف پر، مفتی ابو محمد المکی نقشبندی کی یہ خصوصی گفتگو ضرور سنیے۔ اس ویڈیو میں ہم جذبات، شخصیات اور محض الزامات کے بجائے قرآن و سنت اور معتبر روایات کی روشنی میں اصل مسئلے کو دلائل سے واضح کروں گا خصوصاً درج ذیل امور زیرِ بحث آئیں گے : ▪️ رسول اللہ ﷺ اور ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا پر جادو کیے جانے کا واقعہ اور صحیح احادیث میں اس کی تفصیلات ۔ ▪️ جادو کرنے والے لبید بن الاعصم کا نام، جادو میں استعمال ہونے والی اشیا اور کنویں کی نشاندہی کا ذکر۔ ▪️ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے متعلق حضرت عمرہ بنت عبدالرحمن سے منقول واقعہ، جس میں ایک معالج کی نشاندہی اور آپ کی کنیز کے اعتراف کا ذکر ہے۔ ▪️ کیا ان روایات سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ ایک ماہر روحانی عامل جادو کی جگہ یا کرنے والے کی شناخت معلوم کرسکتا ہے ؟؟ ▪️ شرعی دلائل کی روشنی میں اس مسئلے کا متوازن اور مدلل جائزہ ۔ اہم وضاحت : اس گفتگو کا مقصد کسی شخصیت کی تضحیک یا کسی پر بے بنیاد الزام لگانا نہیں، بلکہ ایک علمی اختلاف کو دلائل کے ساتھ سمجھنا ہے۔ کسی شخص پر جادو کرنے کا الزام محض گمان ، خواب یا کسی عامل کے دعوے کی بنیاد پر نہیں لگانا چاہیے۔ ویڈیو مکمل دیکھیے، دلائل کا جائزہ لیجیے اور اپنی رائے مہذب انداز میں پیش کیجیے۔ خادمِ خانقاہ روح القرآن و روحانی مرکز دار الشفاء مفتی ابو محمد المکی نقشبندی عفا اللّٰہ عنہ #مفتی_ابو_محمد_المکی #مفتی_عبدالوحید_قریشی #مفتی_طارق_مسعود #عمار_یاسر #جادو
بھائی اگر ایسا ممکن ہے تو مجھ پر ہوا جادو کیوں کوئی نہیں اتار سکا مطلب آج کل کے عامل کچھ بھی نہیں ۔ اگر ہیں تو مجھ پر ہوا جادو ختم کریں ۔ اللہ تعالیٰ کی قسم قیامت کے دن میں اللہ سے اس کی اس مہربانی کا ذکر کروں گا ۔ انشاللہ تعالیٰ ۔
2026-10-21 00:58:48
1
MUFTI DAWOOD SHAH :
ماشاءاللہ,تبارک,اللہ
2026-10-20 19:05:41
1
welcome cattle farming :
نقش بندی بھی کوئی فرقہ ھے؟
2026-10-20 19:03:54
1
Abu Yazeed :
2026-10-20 23:23:43
1
Mohsin Ali Kazmi :
bout mudalal guftago
2026-10-20 17:34:39
1
فی سبیل اللّٰہ رشتہ سینٹر :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-21 01:53:15
1
ZAKAULLAH KHAN :
❤️
2026-10-20 20:53:25
0
To see more videos from user @mufti.muhammad.ma2, please go to the Tikwm
homepage.