@rpo.faisalabad: ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد انعام الرحمن کا چنیوٹ کا دورہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے آر پی او کو سلامی دی آر پی او انعام الرحمن ملک نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی . آر پی او نے شہدائے پولیس کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی شہدائے پولیس ہمارا فخر ہیں، شہدائے کی قربانی عظیم قربانی ہے،آر پی او شہدائے پولیس کی فیملیز کی ویلفیئر کیلئے تمام ممکن اقدامات جاری ہیں، آر پی او فیصل آباد انعام الرحمن ملک @Toba Tek Singh Police @Jhang Police @FaisalabadPolice @Dr.RizwanBhatti @Chiniot Police @jhang police @𝓜𝓾𝓴𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭𝓢𝓱𝓪𝓱𝓫𝓪𝓿 @Abdulbutt642 @Arshad Ali Abbas @