یاربالعزت میں اپنے تمام معاملات تیرے حوالے کرتا ہوں میرے ساتھ جو بھی برا کرے اسے میرے اللّٰہ تو بدلہ دے اور جو اچھا کرے اسے توں نیک جزا دے یار العالمین میں اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اب سے میں تیری رضا والے کام کروں گا اور جو تجھے ناپسند ہیں ان سے مجھے بچنے کی توفیق عطا فرما دے اور نیکی کرنے کی طاقت عطاء فرما دے آ مین یا رب العالمین