@jamlar96: 🌿🤍 ریاضُ الجنّت میں حاضری، زندگی کا ایک خوبصورت اور روح پرور لمحہ 🕌 الحمدللہ! اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے اس مبارک مقام پر حاضری نصیب فرمائی۔ ❤️🩹 یا اللہ! ہماری حاضری قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما اور بار بار اپنے محبوب ﷺ کے شہر مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻💚 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ 💚 #ریاض_الجنۃ #مدینہ_منورہ #مسجد_نبوی #الحمدللہ #حاضری_مدینہ 🕌💚