@jhonvibes0: عورت کو ہمیشہ کسی ایسے مرد کی تلاش نہیں ہوتی جو اُس کے لیے چاند تارے توڑ لائے، کبھی کبھی وہ صرف ایسا شخص چاہتی ہے جس کے سامنے اُسے اپنے آنسو چھپانے نہ پڑیں، اپنی ہنسی پر پہرے نہ بٹھانے پڑیں اور اپنی خواہشوں کے لیے اجازتیں نہ مانگنی پڑیں کیونکہ دنیا کا خوبصورت ترین مرد وہ نہیں جسے دیکھ کر عورت کا دل دھڑکنے لگے، بلکہ وہ ہے جس کے پاس آ کر اُس کا دل سکون سے دھڑکنے لگے۔ اور میرے نزدیک، محبت کی اس سے حسین تعریف کوئی دوسری نہیں۔ فقط تمہاری محبت کے نام_🤌🌼🩵 #fyp