ترجمہ: اور جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں ہیں۔ اگر تم انہیں پکارو تو وہ تمہاری دعا نہیں سنتے اور اگر سن بھی لیں تو تمہاری پکار کا جواب نہیں دے سکتے، اور قیامت کے دن وہ تمہارے شرک کا انکار کر دیں گے)۔— سورۃ فاطر، آیات ۱۳-۱۴
2026-10-20 21:21:51
4
𝐆𝐀𝐅𝐅𝐀𝐑𝐀𝐥𝐢🌹💔✌️ :
2026-10-21 01:30:32
3
adnin Shakeel raisani :
2026-10-21 05:46:26
1
Jawad Abdullah :
beshk
2026-10-20 22:28:17
1
Aslam5432165 :
2026-10-21 03:09:30
1
𝙈𝘼𝙍𝙔𝘼𝙈 :
💔🇵🇸 فلسطین کے نام ایک درد بھرا پیغام
"اے اللہ! فلسطین کے مظلوموں کو صبرِ جمیل عطا فرما، ان کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے، ان کے خوف کو امن میں اور ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے۔ یا رب! ان معصوم بچوں کی حفاظت فرما اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️🩹
إِنّاللّهَمَعَالصّابِرِينَبے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ 📖 سورۃ البقرہ، آیت 153
🇵🇸 Pray for Palestine | Free Palestine 🕊️💗🌷
2026-10-21 05:37:53
1
MR ALI YT :
2026-10-21 01:41:00
1
MUHAMMAD NUMAN GUJJAR :
,,beshak ❤️,,
2026-10-21 08:04:09
0
Babu Bhaiya :
2026-10-20 17:34:13
2
amjad :
beshak ☝️
2026-10-20 22:20:43
1
نعمان خان :
beshak
2026-10-21 03:52:18
1
🇵🇰😎⚔️LàdLä..Rãjpøøt⚔️😎🇵🇰 :
beshak
2026-10-21 04:44:33
1
Saeed ᥫ᭡🔥 :
beshak 💞
2026-10-21 00:54:56
1
malik ali :
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
’’میں اپنے بندے کے گمان کے مطابق ہوں، اور جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔ اگر وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں اسے اپنے ہاں یاد کرتا ہوں، اور اگر وہ مجھے کسی مجلس میں یاد کرتا ہے تو میں اسے اس سے بہتر مجلس میں یاد کرتا ہوں۔ اگر وہ میری طرف ایک بالشت قریب ہوتا ہے تو میں اس کی طرف ایک ہاتھ قریب ہوتا ہوں، اور اگر وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اس کی طرف دوڑ کر آتا ہوں
2026-10-20 21:21:49
3
𝐆𝐀𝐅𝐅𝐀𝐑𝐀𝐥𝐢🌹💔✌️ :
2026-10-21 01:30:25
0
Amir Ali :
Beshak
2026-10-21 07:29:33
0
Bhutta :
2026-10-21 08:42:44
0
Mehar :
Beshak
2026-10-21 08:50:37
0
🤧 :
❤️
2026-10-21 04:17:45
0
عبّاس :
میں نے عیسائیت مذہب سے سلام قبول کیا ہے میں بیمار ہوں میری بھی ہیلپ کر دو میں لاہور یوحنا اباد کا رہنے والا ہوں لیکن ابھی گھر والوں نے مجھے نکالا ہوا ہے میں کسی کے پاس رہ رہا ہوں
2026-10-21 02:24:40
1
Islam Ali :
2026-10-20 18:37:18
0
To see more videos from user @khalil_writes57, please go to the Tikwm
homepage.