@m.psl39: عرفات منہاس کی ماں کی نصیحت دل جیت گئی❤️ عرفات منہاس نے میچ کے بعد انٹرویو میں کہا میری ماں نے مجھے نصیحت کی کہ کبھی بھی تکبر مت کرنا کیونکہ اللہ تعالیٰ کو عاجزی بہت پسند ہے۔ انسان ہمیشہ اپنے کردار میں عاجزی رکھے، کیونکہ اصل کامیابی اچھے اخلاق اور عاجزی میں ہے اللہ تعالیٰ ہر ماں کی نصیحت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️