@ozmiaikitchen: 😋 گول گپے بنانے کی آسان ریسپی سب سے پہلے آلو اور چنوں میں نمک، لال مرچ اور چاٹ مصالحہ ملا لیں۔ پھر پودینہ، ہرا دھنیا، املی اور مصالحے کو پانی میں ملا کر مزیدار کھٹا میٹھا پانی تیار کریں۔ اب پوری میں آلو چنے بھریں اور اوپر سے ٹھنڈا پانی ڈال کر مزے دار گول گپے کھائیں۔ 😍😋 #spacefood#lovlyfood#videoviral #5KChallenge