کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ سب کچھ بھلا کر پھر سے اُن لوگوں کے پاس لوٹ جائیں جنہیں کبھی اپنی دنیا سمجھا تھا، مگر پھر اُن کا رویہ، اُن کی بےقدری اور اپنی ٹوٹی ہوئی امیدیں یاد آ جاتی ہیں۔ دل تو آج بھی چاہتا ہے کہ سب کچھ پہلے جیسا ہو جائے، مگر خودداری ہمیں روک لیتی ہے۔ کیونکہ محبت اپنی جگہ، لیکن بار بار خود کو کسی کی نظر میں بےوقعت محسوس کرنا بھی بہت تکلیف دیتا ہے۔ پھر انسان خاموشی سے پیچھے ہٹنا سیکھ لیتا ہے، کیونکہ ہر رشتہ نبھانا ضروری نہیں ہوتا، کچھ رشتوں سے خود کو بچانا بھی ضروری ہوتا ہے۔ 💔🥀
2026-10-21 09:34:44
1
✨ inzity-mareez696✨ :
hyyyy
2026-10-20 18:11:33
1
To see more videos from user @loyalmen59, please go to the Tikwm
homepage.