@zimal.fatima8071: میں تمہارے شانے پر سر رکھ کر کچھ پل گزارنا چاہتی ہوں، ایسے لمحے جن میں فقط تم اور میں، ہماری اپنی کائنات مجھے دنیا کی بھیڑ میں نہیں تمہاری خاموشی میں سکون ملتا ہے جہاں کوئی شور نہیں بس تمہاری سانسوں کی آواز ہوتی ہے میں وہیں ٹھہر جانا چاہتی ہوں جہاں وقت بھی ہم سے حسد کرے تمہارے کندھے پر میرا سر اور میرا ہر خواب مکمل لگے اور پھر میں تمہیں بتاؤں کہ تمہارے قرب میں میری دنیا کیسی ہے، کتنی حسین، کتنی پُرسکون، جہاں میرا دل مطمئن ہو اور میری روح کو قرار ملے جہاں تم ہمیشہ کے لیے میرے ہو اور میں تمہاری۔ تم میرے ہو، بس میرے ❤️#passionéternelle #moncoeur #toujoursamour #âmeSoeur

عشق لاحاصل💔
عشق لاحاصل💔
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 20 October 2026 17:51:54 GMT
3476
215
11
60

Music

Download

Comments

mrkhan8405samirao
Sami Rao :
2026-10-21 10:58:33
0
saddam.hussain1840
Saddam Hussain :
❤️❤️❤️
2026-10-22 11:36:36
1
flower.7865
flowers lover :
❤️❤️❤️
2026-10-20 18:25:42
1
allah.rakha7272
Allah rakha :
😁😁😁
2026-10-22 05:36:16
0
allah.rakha7272
Allah rakha :
😳😳😳
2026-10-22 05:36:18
0
abid.phulpoto8
Abid Phulpoto :
✌️✌️✌️
2026-10-21 08:02:19
0
allah.rakha7272
Allah rakha :
🥰🥰🥰
2026-10-22 05:36:14
0
allah.rakha7272
Allah rakha :
🥰🥰🥰
2026-10-22 05:36:23
0
am558559
Khanx ❣️👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-20 20:52:23
0
abdullateef278
Abdul Lateef :
👌💕💕💕💕💕
2026-10-22 13:31:08
0
To see more videos from user @zimal.fatima8071, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ تصویر **قاری شمشاد علی خان** کی ہے، جو کہ پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے منفرد، دلنشین اور پرسوز انداز میں قرآن پاک کی تلاوت اور اس کے ساتھ اردو ترجمہ پیش کرنے کی وجہ سے انتہائی مشہور اور معروف ہیں۔ ### **قاری شمشاد علی خان کا تعارف اور خدمات**  * **تلاوت اور ترجمہ کا منفرد انداز:** قاری شمشاد علی خان کا شمار ان جلیل القدر شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے طویل عرصے (تقریباً 40 سال سے زائد) سے قرآن پاک کی آیات کی تلاوت کے فوراً بعد انتہائی خوبصورت اور باوقار لہجے میں اردو ترجمہ پیش کرنے کا فریضہ سر انجام دیا ہے۔  * **ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نشریات:** انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن (PTV) اور ریڈیو پاکستان سمیت مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر قرآن پاک کا اردو ترجمہ نشر کیا، جس کے ذریعے لاکھوں لوگوں نے گھر بیٹھے آسان اردو میں قرآن کے مفہوم کو سمجھا۔  * **قبولیت اور مقبولیت:** ان کی آواز میں پیش کیا جانے والا اردو ترجمہ پاکستان اور بیرونِ ملک بے حد مقبول ہوا۔ ان کا بولنے کا انداز، لہجے کا اتار چڑھاؤ اور الفاظ کی ادائیگی اتنی اثر انگیز ہے کہ سننے والے کے دل پر گہرا اثر چھوڑتی ہے۔ #foryou #tiktok #DeepThoughts #unfreezemyacount #viral

About