@urduartist2: محبت کمزور دلوں کا کام نہیں ہے روحیں کانپ جاتی ہے جب محبوب محبوب سے جدا ہوتا ہے محبت کمزور دلوں کا کام نہیں ہے، یہ وہ احساس ہے جس میں انسان خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگتا ہے۔ روحیں کانپ جاتی ہیں جب محبوب، محبوب سے جدا ہوتا ہے، سانسیں چلتی رہتی ہیں مگر دل جیسے ٹھہر سا جاتا ہے۔ فاصلے صرف جسموں کے درمیان ہوتے ہیں، محبت تو روحوں کو ایک دوسرے سے باندھ دیتی ہے۔ اور جسے سچی محبت ہو جائے، اس کے لیے محبوب کی جدائی بھی ایک عمر جتنی لگتی ہے۔ 🥀❤️🩹 #foryourpage #foryou #loverpeotry #urdupoetr #anfeezemyaccont