@hijjab.queen54: #*اپنی قدر کیجئے ۔۔۔۔ !! کچھ لوگ آپ سے زیادہ خوب صورت ہوں گے ، کچھ لوگ آپ سے زیادہ سمجھ دار ہوں گے مگر وہ آپ جیسے نہیں ہوں گے آپ ، آپ ہیں اور آپ کا کوئی نعم البدل نہیں ہے #flypシ #foryourpage❤❤#viralvideostiktok #viwesproblem #unfreezemyaccount