@dark life:کوئی کھل کر نفرت کرے تو اچھا لگتا ہے
یہ مسکرا کر دھوکہ دینے والے مجھے پسند نہیں
2026-10-21 11:15:26
0
🌷بالا خاتون 🌷 :
hyeeeeeeeeee
2026-10-21 04:31:19
1
usman ghani :
❤️❤️❤️
2026-10-20 18:57:05
1
𓆩𝑫𝒓. 𝑲𝒉𝒂𝒏𓆪 🩺🥼💊 :
وہ کچھ سنتا میں کچھ کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر جو رک جاتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ
کہا کچھ تھا وہ کچھ سمجھا مجھے کچھ اور کہنا تھا