@quransayzindagi: سورۃ الرحمٰن آیات 14 تا 21 | انسان، جنات اور اللہ کی قدرت 🤍📖 اللہ تعالیٰ نے انسان کو مٹی سے اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا۔ 🌿 قرآن ہمیں اللہ کی قدرت، کائنات کے نظام اور اس کی بے شمار نعمتوں پر غور کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 🤍 تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟ قرآن کو سمجھیں، اس پر غور کریں اور اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کریں۔ 🤲🏻 📖 سورۃ الرحمٰن | آیات 14 تا 21 🎙️ تفسیر کا موضوع: Engineer Muhammad Ali Mirza #QuranSayZindagi #ALLAH #MUHAMMAD #SurahAlRehman #EngineerMuhammadAliMirza