@itshafi_7: حديث رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص رات کو سورہ بقرہ کی یہ آخری دو آیات پڑھ لے، وہ اس کے لیے کافی ہو جائیں گی۔» (صحیح بخاری) اپنے ہر قسم کے شر اور جادو سے نهال الحفاظت مجس گھر میں رات کو یہ آیات تلاوت کی جائیں، وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے اور گھر میں خیر و برکت کا نزول ہوتا ہے۔ روحانی و جسمانی شفاء یہ آیات ہر قسم کے وسوسے پریشانی اور نظر بد کا سب سے مضبوط علاج ہیں۔ #IslamicReminders #Quran #SurahBaqarah #IslamicStatus #10millionviews
اے اللہ! ہمارے رزق اور عمر میں برکت عطا فرما، ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری تمام پریشانیاں اور بیماریاں دور فرما۔ اے رب العٰلمین! ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے والدین پر اپنا خاص رحم کر، اور ہمیں ہر قسم کے شر، حسد اور بری نظر سے محفوظ رکھ کر دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲✨
2026-10-21 18:18:45
120
wolf🐺🐺 :
JazakAllah khaire hum nay ye suna[Heartwarming]
2026-10-27 21:31:02
0
🌹its iRFAN fani👑 :
beshak rooh ki ghiza mery Allah ka kalam hee hai ❤️
2026-10-27 17:51:20
12
No name__ :
read only one time Darood pak please 🙏
2026-10-24 15:48:06
23
ALLAH KI SHZADII🫀 :
3 time astagfirulla✅
3 time subhanallah✅
3 time allahamdulila✅
3 time Allah hu Akbar✅
3 time dorod Shareef✅
3 time first kalma ✅
2026-10-26 12:36:09
37
✿︎♡´・ᴗ・`♡✿︎ :
read darood shareef
2026-10-26 15:26:29
13
مسافرہ!❤️🩹 :
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے پیارے بڑی تکلیف اور مشکلوں میں ہیں آپ سب سے گزارش ہے محبت و دل سے ان کے لیے دعا کردیجیے اللہ سے کہ اللہ پاک ان کو جلد مشکلات سے نکالے اور ان کو اپنی رضا سے خوشیاں نصیب فرمائے آمین ♥️✨ ا
اے اللہ! ہمارے رزق اور عمر میں برکت عطا فرما، ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری تمام پریشانیاں اور بیماریاں دور فرما۔ اے رب العٰلمین! ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے والدین پر اپنا خاص رحم کر، اور ہمیں ہر قسم کے شر، حسد اور بری نظر سے محفوظ رکھ کر دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲✨
2026-10-26 21:08:54
2
Mano❤️❤️❤️ :
jazakllah ❤️
2026-10-26 17:10:15
4
Shrafat :
3 time astagfirulla✅
3 time subhanallah✅
3 time allahamdulila✅
3 time Allah hu Akbar✅
3 time dorod Shareef✅
3 time first kalma ✅
2026-10-21 04:42:39
23
009 SeeratGill :
jazakAllah ❤️✨
2026-10-20 20:58:53
8
T𐙚 :
Admission opn
2026-10-25 19:36:14
3
🌹its iRFAN fani👑 :
itna sakoon
2026-10-26 23:33:17
2
𝖘𝖔𝖋𝖙𝖕𝖊𝖙𝖆𝖑𝖘 🎀 :
Subhan Allah 🫠❤️
2026-10-24 18:22:17
2
Ayesha Sheikh :
ameen summa ameen 🤲
2026-10-26 15:34:21
2
muskiiiii :
Masha Allah
2026-10-23 18:27:49
2
cute :
سبحان اللہ
2026-10-26 00:19:28
2
❤️AYESHA🕊️ :
mashallah
2026-10-24 15:52:28
2
صراط مستقیم :
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-10-25 17:49:43
2
Sʏᴇᴅ Aʀsᴀʟᴀɴ Uʙᴀɪᴅ🚩 :
2026-10-27 14:17:19
1
To see more videos from user @itshafi_7, please go to the Tikwm
homepage.