@aleemasoom: زندگی کی سب سے خوفناک بات یہ ھے کہ آپ کو کبھی معلوم نہیں ھوتا کہ آپ کسی چیز کو آخری بار محسوس کر رھے ہیں آخری ہنسی آخری گفتگو آخری لمحہ زیادہ تر اختتام اعلان کے ساتھ نہیں آتے وہ بس ھو جاتے ہیں 💔 تمھارے ہوش و حواس میں بنائی گئی ھماری آخری تصویر 💔 اور آج تمھارے بنا زوہائینہ کا جنم دن #life #loss