@charl0tteh00ks: Could not be more excited about this delivery @Pändy @Pändy UK #sweets #sugarfreesweets #lowsugarsweets #sugarfree

Charlotte Hooks ✨
Charlotte Hooks ✨
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 20 October 2026 20:08:26 GMT
45787
83
3
4

Music

Download

Comments

ttt864317
𝐹𝒾𝒾𝒻𝒾🍁 :
Hi Charlotte I'm Travis from Ghana I love your weekend New and fashion videos so explain things so well ❤️‍🩹 what is the most interesting you covered this week I learn learning from you
2026-10-23 21:09:57
1
darcybeasocial
darcybeasocial :
I love these
2026-11-03 22:56:05
1
pandym2s
Pändy :
😍😍😍
2026-10-21 07:01:01
0
To see more videos from user @charl0tteh00ks, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#پردیسیوں کی بیویاں بھی ایک عجیب سی زندگی گزارتی ہیں، جوانی میں بیوہ جیسا احساس لیے... پردیس جانے والا مرد صرف اپنا گھر نہیں چھوڑتا، وہ اپنے پیچھے ایک ایسی عورت بھی چھوڑ جاتا ہے جس کی زندگی بظاہر تو چلتی رہتی ہے، مگر اندر سے کہیں ٹھہر سی جاتی ہے۔ وہ عورت جو عمر کے اس حصے میں اپنے شوہر کے ساتھ ہنسنا چاہتی ہے، گھومنا چاہتی ہے، چھوٹی چھوٹی خوشیاں بانٹنا چاہتی ہے، وہی عورت جوانی میں تنہائی کی چادر اوڑھ کر زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتی ہے۔ پردیسی کی بیوی نہ مکمل بیوہ ہوتی ہے اور نہ مکمل سہاگن جیسی زندگی گزار پاتی ہے۔ اس کے شوہر کا نام تو اس کے ساتھ ہوتا ہے، مگر اس کا ساتھ اکثر تصویروں، فون کالز اور ویڈیو کالز تک محدود رہ جاتا ہے۔ عید ہو، تہوار ہو، بچوں کی سالگرہ ہو یا کوئی خوشی کا موقع، ہر جگہ ایک کمی محسوس ہوتی ہے۔ گھر میں سب کچھ ہوتا ہے، بس وہ شخص نہیں ہوتا جس کے ساتھ یہ سب خوشیاں مکمل ہوتی ہیں۔ اور ان بچوں کا کیا قصور، جن کا بچپن باپ کے انتظار میں گزر جاتا ہے؟ وہ اسکول میں دوسروں کو اپنے والد کے ساتھ دیکھتے ہیں تو ان کے دل میں بھی خواہش جاگتی ہے کہ کاش ان کے ابو بھی انہیں اسکول چھوڑنے آئیں، ان کے ساتھ کھیلیں، ان کی شرارتوں پر ہنسیں، انہیں گلے لگائیں۔ وہ باپ کی محبت فون پر سنتے ہیں، مگر اس کے ہاتھوں کا لمس محسوس نہیں کر پاتے۔ ایک پردیسی کی بیوی ہر رات بچوں کو سلا کر اپنے آنسو چھپاتی ہے۔ دن بھر گھر، بچوں، ذمہ داریوں اور رشتوں کو سنبھالتی ہے، مگر جب رات کی خاموشی اسے گھیر لیتی ہے تو دل چاہتا ہے کہ کوئی اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر پوچھے کہ تم تھک تو نہیں گئیں؟ تمہیں بھی کسی کے سہارے کی ضرورت تو نہیں؟

About