سب معاملے سنا دیے عباسؑ کو میں نے
پھر کہہ دیا مولا سب کو معاف کر دو
دل کا بوجھ رکھ دیا غازیؑ کے قدموں میں
کہہ دیا مولا جان سب کو معاف کر دو
میں نے سب کچھ کہہ دیا عباسؑ سے
اب فیصلہ تیرا ہے میرے مولا
شکایت نہیں، بس اتنا کہا مولا سے
مولا جان سب کو معاف کر دو
میں ٹوٹ کر بکھر کر گیا تھا عباسؑ کے در پر
کہا مولا میرا دل صاف ہے، سب کو معاف کر دو🙏😭
2026-10-20 20:48:50
3
To see more videos from user @mehakanusha07, please go to the Tikwm
homepage.