@patrinkk: #unitedstates #patrinkk #relateable #people #dating

Pat
Pat
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 20 October 2026 21:59:56 GMT
10709
271
1
5

Music

Download

Comments

lexhussey
lexy :
I dont got eyes behind my head and yesterday is gone.
2026-10-20 23:49:39
0
To see more videos from user @patrinkk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تھام کر تمہارا ہاتھ پورے حق سے، ہم مدینہ کی گلیاں گھومنا چاہتے ہیں۔۔۔! 🥹❤️ جاناں! میری محبت کی سب سے خوبصورت خواہش یہ ہے کہ تم میرے ہمسفر بنو، ہمارا رشتہ نکاح کی پاکیزہ ڈور میں بندھے، اور ہم دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر اپنے آقا ﷺ کے شہر مدینہ کی گلیوں میں چلیں۔۔۔! 🤍🌹 نہ دنیا کی کوئی فکر ہو، نہ کسی منزل پر پہنچنے کی جلدی، بس تم میرے ساتھ ہو، لبوں پر درودِ پاک ہو، اور دل میں روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کی تڑپ۔۔۔! میں چاہتا ہوں کہ تم میرے ساتھ مسجدِ نبوی ﷺ میں نماز ادا کرو، ہم دونوں ہاتھ اٹھا کر اپنے رب کا شکر ادا کریں، اور اُن تمام دعاؤں کو یاد کریں جو ہم نے ایک دوسرے کے لیے مانگی تھیں۔۔۔! 🫀✨ جاناں! تمہارا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو اور دل میں یہ سکون کہ اللہ نے ہمیں ایک پاکیزہ رشتے میں جوڑ دیا ہے، اس سے خوبصورت منظر میری زندگی میں اور کیا ہوگا۔۔۔! میری خواہش صرف تمہیں پانا نہیں، بلکہ تمہارے ساتھ ایسی زندگی گزارنا ہے جس میں محبت بھی ہو، وفا بھی ہو، عبادت بھی ہو اور اللہ کی رضا بھی۔۔۔! یا اللہ! ہماری اس خواہش کو بھی قبول فرما، ہمیں حلال رشتے میں ایک دوسرے کا نصیب بنا، اور ایک دن ہمیں اپنے محبوب ﷺ کے شہر مدینہ میں ساتھ حاضری نصیب فرما۔۔۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🏻💚

About