@noor.khitab.shah.5: بیویاں واقعی ٹھنڈیاں چھاواں ہوتی ہیں! 😍✨ عرفات منہاس کا ڈیبیو شادی کے بعد ہوا اور جب سے انہوں نے قومی ٹیم میں قدم رکھا ہے، ان کے بہترین دن چل رہے ہیں! 🏏💖 پی ایس ایل کے دوران والد اور بیگم دونوں میچ دیکھنے آتے تھے، لیکن آج جب والد صاحب نہیں آ سکے تو بیگم نے تنہا خوب سپورٹ کیا۔ جب بھی کیمرہ ان پر جاتا، وہ عرفات کے لیے مسلسل دعائیں کرتی نظر آئیں... اور سچ میں، ان کی دعائیں رنگ لے آئیں! 🤲🇵🇰🔥 #ArafatMinhas #BehindEverySuccessfulMan #CricketDiaries #PakistaniCricket #SupportiveWife