@niazasmatfitness: ماما میں بڑا ہوکر آپکی تمام تکالیف دور کردوں گا یتیم خانہ میں پلنے والا بچہ غربت کے ہاتھوں جسے اس کی والدہ نے اچھی پرورش کے لیئے یتیم خانہ میں داخل کروایا تھا اس بچے کی زندگی چراغ ایک بے غیرت توقیر نامی شخص نے گل کردیا ۔ اس کی ویڈیو میں دیکھا جارہا ہے کہ کوئی تو وجہ تھی جس کو چھپایا جارہا ہے ورنہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ اگر ایک بچہ کام کرنے سے انکار کرے اور اس کے پیچھے تین افراد کار لے کر دوڑ پڑیں ۔ جب وہ ہاتھ میں نہ آئے تو کار کی ٹکر مار کر اس کی زندگی کا چراغ گل کردیں مبینہ طور پہ سوشل میڈیا پہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ بچہ کو کئی دن سے بند کیا ہوا تھا اور اس کے ساتھ ضرور کچھ غلط ہوا تھا جس کو چھپانے کے لیئے یہ سب کیا گیا ۔ ہاں یہ بھی سچ ہے کہ اس بچے کے لیئے کون بولے گا ؟؟؟؟ یتیم کا بچہ تھا ناں وسیم بیٹا ہم شرمندہ ہیں ۔😭🥀#unfreezmyaccoun🙏🙏🙏🙏 #foryou #foryoupage #trnding #niazasmatfitnss