@sweet.thi.yar: لوگوں کے دلوں کو بے دردی سے توڑ کر، ان کا ہنستا کھیلتا سکون چھین کر، آخر ہم کس منہ سے خدا کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں؟ 💔 چہروں پر تقدس اور زبان پر 'السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ' (ہم پر اور خدا کے نیک بندوں پر سلامتی ہو) کا ورد سجانے سے پہلے، ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے سجدوں کی قبولیت صرف سر جھکانے میں نہیں، بلکہ کسی کے ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑنے اور مخلوقِ خدا کو اپنے شر سے محفوظ رکھنے میں ہے ۔ جب تک ہمارے رویوں سے دوسروں کے دل زخمی ہوتے رہیں گے، تب تک ہماری دعاؤں میں وہ اثر اور روح نہیں آ سکتی۔ خدا کے بندوں پر ظلم کر کے، خدا سے سلامتی مانگنا محض ایک دکھاوا ہے۔ اصل بندگی تو یہ ہے کہ تمہاری وجہ سے کسی کی آنکھ میں آنسو نہ آئے اور کسی کا سکون غارت نہ ہو۔ ⚖️✨" viwes Problem 😭😞............. Repost #foryoupageofficiall #deeplinespoetry🥀 #fypシ゚viral #حقوق_العباد #viralvideotiktok